Browsing Category

پاکستان

سلمان اکرم راجہ کا سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ آج ایک ایسا واقعہ ہوا ہے جو اب مجھ سے دو ٹوک فیصلے کا تقاضا کرتا…

حماد اظہر کا این اے 129 سے الیکشن نہ لڑنے ، ارسلان ظہیر کو ٹکٹ دینے کا اعلان

رہنما تحریک انصاف حماد اظہر نے این اے 129 سے الیکشن نہ لڑنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں حماد اظہر نے ارسلان ظہیر کو ٹکٹ دینے کا اعلان کیا اور کہا کہ ان کی انتخابی مہم کی انچارج میری ہمشیرہ ہوں گی۔…

بھارت نے پاکستان کو ایک اور بڑے سیلاب کے خطرے سے آگاہ کردیا، ترجمان دفترخارجہ

بھارت نے پاکستان کو ایک اور بڑے سیلاب کے خطرے سے آگاہ کردیا، ترجمان دفترخارجہ نے بھارت کے الرٹ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بھارتی ہائی کمیشن نے وزارت خارجہ کو ایک مرتبہ پھر سیلاب کے خطرے سے باقاعدہ آگاہ کردیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے…

بے جا الزامات، اسفند یار ولی نے ایم پی اے شفیع جان کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ صدر اسفندیار ولی خان نے ممبر صوبائی اسمبلی شفیع جان کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ سربراہ عوامی نیشنل پارٹی نے شفیع جان کو 100 ملین ہرجانے کا نوٹس بھیجا، اسفندیار ولی خان نے نوٹس طارق افغان ایڈووکیٹ کی وساطت سے…

خیبرپختونخوا: بارشوں اور سیلاب سے تباہی، جاں بحق افراد کی تعداد 400 سے متجاوز

خیبرپختونخوا میں ہونے والی بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث مختلف حادثات میں اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 406 ہوگئی جبکہ 247 افراد زخمی ہیں۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے 15 اگست سے اب تک ہونے والی بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں…

گلگت بلتستان کے ضلع غذز کے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

گلگت بلتستان کے ضلع غذز میں بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے جہاں کئی خاندان کے گھر اور فصلیں تباہ ہوگئی ہیں۔ گلگت بلتستان کے ضلع غذر حالیہ شدید سیلاب کے نتیجے میں گاؤں خلتی کے 11 خاندان شدید متاثر…

گلگت بلتستان کے ضلع غذز کے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

گلگت بلتستان کے ضلع غذز میں بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے جہاں کئی خاندان کے گھر اور فصلیں تباہ ہوگئی ہیں۔ گلگت بلتستان کے ضلع غذر حالیہ شدید سیلاب کے نتیجے میں گاؤں خلتی کے 11 خاندان شدید متاثر…

پشاور:ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید 5 اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید 5 اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔ نمازِ جنازہ سول سیکرٹریٹ پشاور میں ادا کردی گئی، نمازِ جنازہ میں خیبرپختونخوا کابینہ اراکین، سیکرٹریز ،پولیس اہلکار سمیت دیگر افسران اور شہدا کے لواحقین نے شرکت کی۔…

جمہوریت، دفاع اور خودمختاری پر کبھی سمجھوتا نہیں ہوگا: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت، دفاع اور خودمختاری پر کبھی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ جشن یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے قوم کو یوم آزادی اور معرکہ حق کی مبارک باد دیتے ہوئے بے روزگاری،…

ملک بھر میں 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

ملک بھر میں آج 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، قوم آج یوم آزادی اس عہد کی تجدید کے ساتھ منا رہی ہے کہ ملک کو ایک حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے تحریک پاکستان کے جذبے سے کام کیا جائے گا۔ رواں سال یوم آزادی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P