Browsing Category

پاکستان

یوم سیاہ کشمیر پر کینیڈا اور امریکا میں پاکستانی سفارت خانوں میں تقاریب

واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق سفارت خانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی میں یوم سیاہ کشمیر کا اہتما م کیا گیا جس میں بھارت کے غیر قانونی تسلط اور انسانی حقوق کی مسلسل پامالی کے خلاف کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔…
Read More...

پاک افغان سرحد پر افغان طالبان رجیم کی اشتعال انگیزی، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

سکیورٹی ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان میں افغان طالبان رجیم نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بزدلانہ حملے میں گھر پر گولہ گرنے سے ایک شہری شہید ہو گیا۔
Read More...

وزیراعظم نے پیٹرولیم لیوی پر 10 دن مانگے ہیں، لانگ مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیم

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا اور اب ہم اسے ملتوی نہیں کریں گے۔ وزیراعظم سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ…
Read More...

فیصلہ سنا چکے، سندھ کی قسمت کا فیصلہ یہاں کے عوام ہی کر سکتے ہیں: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری واضح پیغام دیتے ہوئے دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کے عوام اور ان کے منتخب نمائندے اپنا فیصلہ سنا چکے ہیں، سندھ کی قسمت کا فیصلہ صرف سندھ کے عوام ہی کرسکتے ہیں۔ شہرِ قائدمیں میڈیا سے گفتگو کرتے…
Read More...

کشمیریوں کی حقِ خودارادیت کی جدوجہد کو جبر سے نہیں دبایا جا سکتا: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کے لیے مسلسل جدوجہد اس بات کی یاد دہانی ہے کہ کسی قوم کی امنگوں کو جبر اور تشدد کے ذریعے نہیں دبایا جا سکتا۔ یومِ سیاہ جموں و کشمیر کے حوالے سے وفاقی…
Read More...

پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کر دی

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کرتے ہوئے جامع، جمہوری اور منصفانہ اصلاحات پر زور دیا ہے۔ پاکستانی مستقل مشن کے قونصلر گل قیصر سروانی نے کہا ہے کہ نئے مستقل ارکان کی شمولیت اور ویٹو کے استحقاق میں…
Read More...

سردیوں میں صارفین کو روزانہ صرف 8 گھنٹے گیس ملنے کا امکان

ذرائع کے مطابق وزارتِ پٹرولیم نے سردیوں میں گیس کی فراہمی سے متعلق ہوم ورک مکمل کرلیا ہے، جس کے بعد جلد وزیراعظم کو اس حوالے سے پریزنٹیشن دی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ شیڈول کے تحت گھریلو صارفین کو ناشتے، دوپہر اور رات…
Read More...

وزیراعظم سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی آج ملاقات طے

ملاقات میں پٹرولیم لیوی کے خاتمے سمیت مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات آج دوپہر وزیراعظم ہاؤس میں ہوگی، نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ بھی ملاقات میں شریک ہوں گے، جماعت کی مذاکراتی ٹیم کے بعض…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P