Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

خیبرپختونخوا کی ایپکس کمیٹی کا کرم میں تمام بنکرز اور بھاری اسلحہ ختم کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کی ایپکس کمیٹی نے کرم میں قیام امن کے لیے تمام بنکرز اور بھاری اسلحہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ضلع کرم کی صورتحال پر خیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت ہوا جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سمیت کور کمانڈر پشاور، چیف […]

ریاست حکومت گرانے اور لانے میں مصروف، ادارے سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ

سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ریاست حکومت گرانے اور لانے میں مصروف ہے، تمام ادارے سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق قتل کیس میں ملزم اسحٰق کی درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران ایک موقع پر جسٹس اطہر […]

ٹانک: سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 7 خارجی ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے فتنتہ الخوارج کے ایک انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 7 خارجیوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ ضلع ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس میں انتہائی مطلوب خارجی سرغنہ علی رحمٰن […]

امریکی پابندیوں کا پاکستان کے میزائل پروگرام پر کوئی اثر نہیں ہوگا، ملیحہ لودھی

امریکا میں پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ بیلسٹک میزائل پروگرام میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر امریکی حکومت کی جانب سے عائد کی پابندیوں سے پاکستان کا میزائل پروگرام متاثر نہیں ہوگا، ان پابندیوں سے پاکستان کے میزائل پروگرام کی رفتار بھی سست نہیں ہوگی۔ جمعہ کے روز نجی […]

وزیراعظم کی انسانی اسمگلروں کی سہولت کاری میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ کو پوری دنیا میں پاکستان کے لیے بدنامی کا باعث قرار دیتے ہوئے اس کی روک تھام کے لیے متعلقہ اداروں کو مؤثر رابطہ کاری پر زور دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت  انسانی اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اہم اجلاس ہوا جہاں انہوں نے کہا کہ […]

پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے دروازے کھلے، منت کرنے کو بھی تیار ہیں: سپیکر ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے دروازے کھلے ہیں، منت کرنے کیلئے بھی تیار ہیں۔ سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق نے 18 ویں سپیکرز کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپیکرز کانفرنس کے انعقاد پر تمام سٹیک ہولڈرز کا شکر گزار ہوں، سپیکرز کانفرنس میں شرکت […]

جی ایچ کیو حملہ: فرد جرم کے خلاف عمران خان سمیت 13 رہنماؤں کی درخواستیں خارج

نومئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے خلاف عدالت نے عمران خان، شاہ محمود اور وزیر اعلیٰ کے پی سمیت 13 رہنماؤں کی درخواستیں مسترد کردیں۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے خلاف عمران خان اور دیگر رہنماؤں نے درخواستیں دائر کیں جس پر انسداد […]

بنگلہ دیش میں انتخابات 2025 کے آخر میں ہوسکتے ہیں، سربراہ عبوری حکومت

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ، نوبل انعام یافتہ محمد یونس نے کہا ہے کہ اگر انتخابی اصلاحات پہلے مکمل کرلی جائیں تو بنگلہ دیش میں انتخابات 2025 کے آخر تک منعقد کیے جا سکتے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق محمد یونس نے ٹیلی ویژن پر نشر کیے گئے خطاب میں […]

سانحہ اے پی ایس پشاور کے 10 سال بیت گئے، زخم آج بھی تازہ

سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) کی دسویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ 16 دسمبر سال 2014 کو امن اور تعلیم کے دشمنوں نے آرمی پبلک سکول پر حملہ کیا، دہشت گرد سکول کے عقبی راستے سے صبح 10 بجے کے قریب عمارت میں داخل ہوئے، اس وقت آٹھویں ،نویں اور دسویں جماعت کے […]

جلد بلاول کی وزیراعظم سے ملاقات ،مولانا کا مسئلہ حل ہونے کی امید ہے: فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیراور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں بلاول کی وزیراعظم سے ملاقات اور مولانا کا مسئلہ حل ہونے کی امید ہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بات چیت سے ہی مذاکرات آگے بڑھائے جاسکتے ہیں۔ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More