Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

پاکستان میں تمام اقلیتوں کو ہر طرح کی آزادی حاصل ہے، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام اقلیتوں کو ہر طرح کی آزادی حاصل ہے۔ کرسمس کے حوالے سے مسیحی برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے اپنے بیان میں  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ کرسمس کا تہوار محبت، امن اور بھائی چارے کی علامت ہے۔ انہوں نے […]

ہائی سپیڈ انٹرنیٹ نوجوانوں کا حق، حصول کیلئے جدوجہد کرنا ہوگی: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہائی سپیڈ انٹرنیٹ نوجوانوں کا حق ہے، اب موٹرویز انفراسٹرکچر نہیں رہے، اب براڈ بینڈ انٹرنیٹ انفراسٹرکچر ہے، اب نوجوانوں کو اپنا حق حاصل کرنے کیلئے جدوجہد کرنا ہوگی۔ آئی بی اے (انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن ) سکھر کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو […]

لگتا ہے بانی پی ٹی آئی پر مذاکرات کیلئے دباؤ آیا : قمرزمان کائرہ

رہنما پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ لگتا ہے بانی پی ٹی آئی پردباؤ آیا ہے اب مذاکرات کر رہے ہیں۔ قمرزمان کائرہ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کا مطالبہ تھا صرف اسٹیبلشمنٹ سےبات کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت تو پہلے ہی مذاکرات کی بات کر رہی تھی، […]

پاکستان کی سیکیورٹی کے فیصلے قوم کرے گی، کسی بیرونی مداخلت کی ضرورت نہیں، دفتر خارجہ

پاکستان نے فوجی عدالتوں سے شہریوں کو ملنے والی سزاؤں پر بین الاقوامی ردعمل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے اندرونی مسائل کا حل جانتا ہے، پاکستان کی سیکیورٹی کے فیصلے پاکستانی قوم کرے گی، کسی بیرونی مداخلت کی ضرورت نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے فوجی عدالتوں سے متعلق […]

صدر، وزیراعظم کی اہم ملاقات، مجموعی سیاسی، معاشی، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں نائب وزیر اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی نے بھی شرکت کی۔ گورنر خيبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف اور ممبر […]

حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات کا پہلا دور ختم، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات ہوئے جس میں حکومت نے پی ٹی آئی سے چارٹر آف ڈیمانڈ مانگ لیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے مذاکرات میں شرکت کے لیے تحریک انصاف کے 3 رہنما پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جب کہ حکومت کی جانب سے عرفان صدیقی، علیم خان، […]

حکومت سے مذاکرات: پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی، 9 مئی اور ڈی چوک فائرنگ کی تحقیقات کا مطالبہ

حکومت سے مذاکرات میں پی ٹی آئی نے عمران خان سمیت تمام قیدیوں کی رہائی، نو مئی اور 26 نومبر ڈی چوک فائرنگ پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے ابتدائی مطالبات پیش کردیے۔ حکومت سے مذاکرات کے بعد میڈیا سےبات کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ میٹنگ میں ہم نے اپنا موقف بھرپور طریقے سے سامنے رکھا، ہم […]

مدارس بل پر مولانا فضل الرحمان نے سازشی عناصر کو کامیاب نہیں ہونے دیا، چوہدری شجاعت

 مسلم لیگ (ق) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مدارس بل کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان نے سازشی عناصر کو کامیاب ہونے نہیں دیا۔ چوہدری شجاعت حسین نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور اُن کی خیریت دریافت کی۔ چوہدری […]

موسمیاتی تبدیلی آئندہ نسلوں کیلئے بڑا خطرہ، ہمارے بڑے سمجھ نہیں سکے، بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دنیا میں سب سے بڑا مسئلہ موسمیاتی تبدیلی ہے، یہ ہماری آنے والی نسلوں کے لیے جتنا بڑا خطرہ ہے، شاید یہ ماضی میں نہیں تھا، حال ہی میں آنے والے سیلاب سے اس کی مثال کو سمجھا جاسکتا ہے۔ سندھ […]

حکومت نے مذاکراتی کمیٹی بنائی ہے، دیکھنا ہے ان کی نیت کیسی ہے، عمر ایوب

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت نے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنائی ہے، ہم دیکھیں گے کہ ان کی نیت کیسی ہے؟۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ حکومت نے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنائی ہے، ان سے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More