Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
وزیراعظم کی قومی ترقیاتی منصوبوں کو بروقت اعلیٰ معیار کیساتھ مکمل کرنے کی ہدایت
ملاقات میں ملک بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں، پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت منصوبوں کی پیشرفت پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو جاری ترقیاتی منصوبوں، ان پر ہونے والی پیشرفت اور مستقبل کے لائحہ عمل سے…
طوفانی بارشیں، بادل پھٹنے سے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، لینڈسلائیڈنگ سے 4 مزدور جاں بحق
خیبر میں تیز بارش کے باعث مختلف مقامات پر سیلابی ریلوں میں دو گاڑیاں بہہ گئیں، سوار خواتین اور بچوں کو بچا لیا گیا جبکہ پولیس کے مطابق تین افراد لاپتہ ہیں۔
پولیس کے مطابق علاقہ خوگہ خیل زکریا مسجد کے قریب بھی کار سیلابی ریلے کی…
وفاقی حکومت کا کفایت شعاری اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے کفایت شعاری اقدامات میں توسیع کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد کابینہ ڈویژن نے فیصلے پر عمل درآمد کیلئے وزارت خزانہ کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔
فیصلے کے تحت گزشتہ 3 سال سے خالی تمام آسامیوں کو ختم کر…
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان ترجیحی شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
ملاقات کے دوران علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال ہوا، باہمی مفاد پر مبنی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا، جبکہ ترجیحی شعبوں مںی تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔
قبل ازیں پاکستان اور کینیڈا…
جے یو آئی (ف) کا وکلا کنونشن، اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا اظہارِ لاتعلقی
اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے جے یو آئی (ف) کے وکلاء کنونشن سے اظہارِ لاتعلقی کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد میں ایک سیاسی جماعت کے لائرز کنونشن سے بار ایسوسی ایشن کا کوئی تعلق نہیں۔
بار ایسوسی ایشن کے مطابق مذکورہ وکلاء…
بلاول بھٹو کی تقاریر حالات خراب کرسکتی ہیں: رانا ثناء اللّٰہ
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی تقاریر حالات خراب کر سکتی ہیں۔
جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللّٰہ نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان کو نامناسب قرار دیتے…
آزادکشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت بنائیں گے: بلاول بھٹو کا دعویٰ
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت بنائیں گے۔
کوٹلی میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جب بھی کوٹلی آتا ہوں تو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اپنے گھر آیا ہوں،…
لاہور:وفاقی وزیرعطاء اللہ تارڑ کی گاڑی کے قریب ہوائی فائرنگ، ملزم اسلحہ سمیت گرفتار
واقعہ لاہور کے علاقہ ڈیفنس اے میں گزشتہ رات پیش آیا، لاہور پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم اسامہ کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا جبکہ اس کے زیر استعمال گاڑی بھی تحویل میں لے لی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر…
مسئلہ کشمیر کا پُرامن حل ہی خطے میں امن کی ضمانت ہے: مریم نواز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ 19 جولائی 1947 کو غیور کشمیریوں نے ریاست جموں و کشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کی قرارداد منظور کی تھی، جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ کشمیریوں کے دل ہمیشہ پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔
…
اسحاق ڈار سے ڈاکٹر عبدالمالک کی ملاقات، بلوچستان کی معاشی خوشحالی کے عزم کا اعادہ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بلوچستان کے وفد سے ملاقات کے دوران بلوچستان کے عوام کے مسائل حل کرنے کے وفاقی حکومت کے عزم کو دہرایا، انہوں نے بلوچستان کے عوام کی معاشی خوشحالی کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔
نیشنل پارٹی کے صدر ڈاکٹر…