Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، بحیرۂ احمر میں حوثی حملوں کی مذمت
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں آئل ٹینکروں پر حوثی حملوں کی مذمت کی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے بحیرۂ احمر میں سعودی تیل بردار جہازوں پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید ترین الفاظ…
بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی، دہشتگردی کی سرپرستی کررہا ہے: پاکستان
پاکستانی سفارت کار انصار شاہ نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ بھارت زمینی صورتحال کو غلط انداز میں پیش کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے،سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنے کی کوئی گنجائش نہیں۔
انہوں نے کہا کہ اگست 2025 میں ثالثی…
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشیں، 43 افراد جاں بحق، 177 زخمی، کئی گھر منہدم
ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق رواں سال مون سون بارشوں کے باعث 21 شہری جاں بحق اور 154 زخمی ہوئے، سیلابی ریلے میں بہنے یا پھنسے ہونے سے متعلق کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔
رواں سال مون سون کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 2،…
پاکستان سمندری اثاثوں کے دفاع کے لیے طاقت کے استعمال کا حق محفوظ رکھتا ہے: دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں کہا کہ حوثیوں نے سعودی کمرشل جہازوں کو دھمکیاں دی، حوثیوں کی جانب سے بحری جہازوں پر حملوں کے اطلاعات بھی ہیں، پاکستان حوثیوں کے ان اقدامات کی مذمت کرتا ہے۔
طاہر…
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، بحیرۂ احمر میں حوثی حملوں کی مذمت
وزیراعظم شہباز شریف نے بحیرۂ احمر میں سعودی تیل بردار جہازوں پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ ایسے اقدامات ناقابلِ قبول ہیں، یہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں، بحری آمد و رفت کی آزادی کو خطرے میں ڈالتے…
آزاد کشمیر کا مستقبل الیکشن سے جڑا، عوام دو تہائی اکثریت دلوائیں تو آئینی ترمیم لائیں گے: بلاول
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کا مستقبل اس الیکشن سے جڑا ہوا ہے، عوام دو تہائی اکثریت دیں تو آئینی ترمیم لائیں گے، عوام ایسا فیصلہ کریں جو ان کے روشن مستقبل کی ضمانت بنے۔
میرپور میں انتخابی جلسے سے…
امریکا چین کے بنیادی مفادات کا احترام کرے: چینی وزیر خارجہ
چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ چین کے بنیادی مفادات کا احترام کرے، اختلافات کو ذمہ داری کے ساتھ سنبھالے اور بیجنگ کے جائز خدشات کو دور کرے۔
وانگ ژی نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کے بعد کہا کہ دونوں…
پاکستان جدید ٹیکنالوجی میں صفِ اول کی قوم بننے کی جانب گامزن ہے: شہباز شریف
انڈس روبوٹکس اینڈ آٹونومس سسٹمز ایکسپو 2026 سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ روبوٹکس، مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور ڈرون ٹیکنالوجی معیشت کو مضبوط، قومی سلامتی کو مؤثر اور عوام کی زندگی کو مزید آسان بنائیں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منیلا میں 33 ویں…
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منیلا میں 33 ویں آسیان ریجنل فورم کے وزارتی اجلاس سے قبل روسی فیڈریشن کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی۔
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان…
خارجی سہولت کار کے چشم کشا انکشافات، دہشتگردی کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب
دہشت گردی کے لیے مذہب کی آڑ میں مقامی خارجی سہولت کار غیر قانونی مدارس کے ذریعے فتاویٰ کا سہارا لینے لگے، فتنۃ الخوارج کی سہولت کاری میں ملوث گرفتار خود ساختہ مولوی ظفر یاب کا تعلق جامع نظام العلوم بنوں سمیت جمعیت علمائے اسلام کے ایک گروپ…