Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
الزام سے کچھ نہیں ہوگا، بلاول اپنے بیانیے اور کارکردگی پر مزید محنت کریں: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ الزام سے کچھ نہیں ہوگا، بلاول اپنے بیانیے اور کارکردگی پر مزید محنت کریں۔
صوبائی دارالحکومت میں آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ میرپور ڈویژن کے انتخابات میں…
ریاست فیصلہ کرے (ن) لیگ کا مفاد اہم ہے یا پاکستان کا؟ بلاول بھٹو
کستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو میرپور کے عوام نے اکثریت دلوا دی ہے اب ہمارا کام ہے کہ عوام کے ووٹ کو تحفظ دلوانا ہے، ریاست پاکستان فیصلہ کرے اس کے لیے ن لیگ کا مفاد اہم ہے یا پاکستان کا۔…
اقوام متحدہ میں سربراہ انسانی حقوق کا اسرائیل سے لبنان پر قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ
میڈیا رپورٹس کے مطابق وولکر ٹرک نے لبنان کا دورہ مکمل کیا جس میں انہوں نے سرکاری حکام، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور اسرائیلی حملوں کی وجہ سے بے گھر ہونے والے لوگوں سے ملاقات کی۔
وولکر ٹرک نے کہا کہ لبنان میں کچھ اسرائیلی اقدامات…
پاسپورٹ تجدید میں سہولت، عازمین حج فوری بنیادوں پر پاسپورٹ بنوا سکیں گے
وزارت کی درخواست پر پاسپورٹ آفس نے اس حوالے سے باقاعدہ احکامات جاری کر دیے ہیں۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2027 کے لیے ایسے پاکستانی پاسپورٹ کا مؤثر ہونا لازمی ہوگا، جو 16 نومبر 2027 تک کارآمد ہو۔
اسی مقصد…
کویت کے وزیر خارجہ آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے
دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے، جن میں پاکستان اور کویت کے دوطرفہ تعلقات، اقتصادی و تجارتی تعاون، سرمایہ کاری، باہمی شراکت داری اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کا جائزہ لیا…
وفاقی وزراء کا این ڈی ایم اے کا دورہ، مون سون سے نمٹے کیلئے پیشگی اقدامات مکمل
این ڈی ایم اے حکام نے بتایا کہ مون سون کے لیے مؤثر پیشگی اقدامات یقینی بنائے گئے ہیں، جبکہ رواں سیزن میں غیر معمولی بارشوں کا امکان ہے، شمالی اور مشرقی پاکستان کے علاقے مون سون سے زیادہ متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
وفاقی…
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ریزروز بڑھانے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوا۔
اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ آئل ریفائنریز کی اَپ گریڈیشن وقت کی اہم ضرورت ہے اور یہ پاکستان کے توانائی تحفظ (انرجی سیکیورٹی) کے…
الیکشن کمیشن: ووٹر فہرستوں سے 14 لاکھ 84 ہزار سے زائد ووٹرز کا اخراج
الیکشن کمیشن نے 7 مئی سے 2 جولائی تک کے دوران رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد وشمار جاری کر دیئے، ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں 5 لاکھ 89 ہزار 4 سو 58 کی خالص کمی ریکارڈ کی گئی۔
حکام کے مطابق رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 71 لاکھ…
7 اگست کو ملک کی تمام اہم شاہراہیں اور سڑکیں بند کریں گےصرف ایمبولینس گزرنے کی اجازت ہوگی، حافظ نعیم
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف 7 اگست کو ملک بھر میں احتجاج کرتے ہوئے تمام اہم شاہراہیں اور سڑکیں بند کریں گے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق جماعت اسلامی کے 7 اگست کو پیٹرولیم…
امریکی کانگریس کے وفد کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
امریکی ایوانِ نمائندگان کے ارکان ریان کیتھ زنکے اور مائیکل جیمز نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیف آف آرمی سٹاف، چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس…