Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پاکستان کے محنت کش عزم و ہمت اور قومی وقار کی علامت ہیں، وزیراعظم کا عالمی دن پر خراجِ تحسین

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے محنت کش عزم و ہمت اور قومی وقار کی علامت ہیں۔ عالمی یوم مزدور(یکم مئی) کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان آج اقوام عالم کے ساتھ ہم آواز ہو کر یوم مزدور نہایت پر عزم انداز میں منا رہا ہے۔ انہوں […]

پوری کوشش ہے صارفین کو مہنگی بجلی سے محفوظ رکھا جائے: اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہو چکا ہے، حکومت کی پوری کوشش ہے کہ صارفین کو مہنگی بجلی سے محفوظ رکھا جائے۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا اپنے بیان کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ روز سے عوام کو لوڈ مینجمنٹ کا سامنا کرنا پڑا، […]

آبنائے ہرمز میں پابندیاں عالمی معیشت کا گلا گھونٹ رہی ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہاکہ آبنائے ہرمز میں پابندیاں عالمی معیشت کا گلا گھونٹ رہی ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کہتے ہیں بحری راستے کی بندش تشویشناک ہے، اقوام متحدہ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جلد مشرق وسطی کا دورہ کریں گے۔ انتونیو گوتریس نے کہا کہ ثالثی کرنے والے […]

آصف علی زرداری سرکاری دورہ مکمل کرکے چین سے پاکستان روانہ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد چین کے شہر سانیا سے پاکستان روانہ ہو گئے۔ صدرِ مملکت کو سانیا ایئرپورٹ پر کمیونسٹ پارٹی آف چائنا ہائی نان کے سینئر رہنما وانگ چیانگ نے الوداع کیا، اس موقع پر پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائی دونگ اور چین […]

دنیا آج مان رہی بھارت دہشت گردی کو سپورٹ کرتا ہے: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دنیا آج مان رہی ہےبھارت دہشت گردی کوسپورٹ کرتا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں وزارت اطلاعات اور قومی ورثہ کے زیراہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ معرکہ حق کی فتح کوایک آج ایک سال مکمل ہوا، اِ س سے پاکستان […]

اسرائیل میں بیروزگاری کا بحران شدت اختیار کر گیا

اسرائیل میں بیروزگاری کا بحران شدت اختیار کر گیا، اسرائیل میں بیروزگاری کی شرح بڑھ کر 16.2 فیصد تک پہنچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں ایران اور لبنان کے ساتھ جاری جنگوں کے باعث معیشت شدید دباؤ کا شکار ہو گئی ہے۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز کے مطابق مارچ میں بیروزگار افراد کی تعداد ساڑھے […]

پاکستان میں معاشی استحکام کیلئے محتاط پالیسی، اصلاحات ناگزیر : نمائندہ آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کے نمائندے ڈاکٹر ماہر بینجی نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام کےلئے محتاط مالیاتی پالیسی، سخت مانیٹری نظم و ضبط اور جاری اصلاحات ناگزیر ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ماہر بینجی کا کہنا تھا کہ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، عالمی و پاکستانی معیشت کے لیے خطر […]

کھیتوں سے تعمیراتی مقامات تک محنت کش،قوم کی خوشحالی کی بنیاد ہیں،عبدالعلیم خان

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے انسانی ترقی کے ضامن محنت کشوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کھیتوں سے تعمیراتی مقامات تک محنت کش ہی قوم کی خوشحالی کی بنیاد ہیں۔   عالمی یوم مزدور پر وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے اپنے خصوصی پیغام میں مستقبل کی تعمیر کرنے والے […]

عالمی برادری اسرائیل کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے اور غزہ کی ناکہ بندی ختم کرائے، اسحاق ڈار

نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے اور غزہ کی ناکہ بندی ختم کرائے۔   نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے گلوبل صمود فلوٹیلا واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سمود فلوٹیلا کو بین الاقوامی پانیوں میں روکنا […]

پاکستان کا آئین استحصال کے خاتمے اور مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کا ضامن قرار

عالمی یوم مزدور پر صدر مملکت، وزیر اعظم اور وفاقی وزیر داخلہ نے محنت کشوں کوخراج تحسین اور ان کی بےلوث خدمات پر سلام پیش کیا۔ کہا محنت کشوں کا ملک کی ترقی میں کلیدی کردار ہے جبکہ پاکستان کا آئین استحصال کے خاتمے اور مزدوروں کے حقوق کےتحفظ کا ضامن ہے۔ یہ بھی کہا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More