Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
خیبر پختونخوا میں ٹیرر کرائم گٹھ جوڑ بے نقاب، ہلاک دہشتگرد افغان شہری نکلا خیبر پختونخوا میں ٹیرر…
خیبر پختونخوا میں گذشتہ صوبائی حکومت کی سرپرستی میں جاری غیر قانونی گولڈ مائننگ اور دہشتگردی کے گٹھ جوڑ کے اہم شواہد سامنے آگئے۔
Read More...
Read More...
برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ، بروقت انصاف دیا جائے: عمران خان کا چیف جسٹس کو خط
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے خط میں لکھا کہ میری زندگی اور صحت کو شدید خطرات لاحق ہیں، سپریم کورٹ کے 18 اگست 2026 کے حکم پر تاحال عملدرآمد نہیں ہوا، سپریم کورٹ نے مجھے دو روز میں شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا تھا۔
Read More...
Read More...
سالک حسین کا مریم نواز کو قانونی جواب، 2 نوٹس بھی بھجوا دیے سالک حسین کا مریم نواز کو قانونی جواب، 2…
انہوں نے مریم نواز اور وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری کو بھی ہتک عزت کے قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان کیا ہے۔
Read More...
Read More...
شہید میجر اور حوالدار کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت
آئی ایس پی آر کے مطابق میجر عمر ناصر منہاس اور حوالدار محمد عدنان خان کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کی گئی۔
Read More...
Read More...
کوہاٹ میں سونا نکالتے ہوئے مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق
گمبٹ پولیس کے مطابق یہ واقعہ آج صبح درہ بوکاچ کے علاقے میں پیش آیا جہاں سونا نکالنے کی کوششوں کے دوران مٹی کا تودہ گرا جس کے نیچے 3 مزدور دب گئے۔
Read More...
Read More...
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران گورنر کے اختیارات بڑھانے کا فیصلہ
ومتی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ایمرجنسی کی صورتحال میں گورنر کو حاصل اختیارات سے متعلق مجوزہ آرڈیننس صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھجوا دیا ہے۔
Read More...
Read More...
ایرانی میڈیا کے مطابق باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ ایران اب نہ جنگ، نہ امن کی کیفیت میں نہیں رہے گا،…
امریکی حملے کی صورت میں میدان جنگ کا جغرافیہ ایران طے کرے گا: قالیباف
Read More...
Read More...
نیتن یاہو کی سیاسی چال ناکام، آئزن کوٹ نے اتحادی حکومت
عرب میڈیا کے مطابق وزارت عظمیٰ کے امیدوار گادی آئزن کوٹ نے نیتن یاہو کی پیشکش کو سیاسی چال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو جانتے ہیں کہ وہ انتخابات ہار چکے ہیں، اتحادی حکومت کی پیشکش نئی حکومت کی تشکیل مشکل بنانے کی کوشش ہے۔
Read More...
Read More...
غربت کے خاتمے کا سب سے بڑا ہتھیار تعلیم اور محنت ہے: احسن اقبال
اپنے آبائی حلقے نارووال میں پنجاب دھی رانی پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے مستحق خاندانوں کو خوشی کے اس موقع پر مبارکباد پیش کی۔
Read More...
Read More...
اسلام آباد کی انتظامی اور جغرافیائی ہیئت تبدیل کرنے کا منصوبہ تیار
حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے لیے نیا انتظامی ماڈل متعارف کرانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے جس کے تحت اسلام آباد کو خصوصی سٹیٹس یا مثالی انتظامی یونٹ بنانے کی تجویز ہے۔
Read More...
Read More...