Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

جلد ایسا اسلحہ استعمال کریں گے دشمن کانپ اٹھے گا: ایرانی نیول چیف

ایرانی نیول چیف ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ جلد ایسا اسلحہ استعمال کریں گے جس سے دشمن کانپ اٹھے گا۔ اپنے بیان میں ایرانی نیول چیف ایڈمرل شہرام ایرانی کا کہنا تھا کہ جدید ہتھیار دشمن کے بہت قریب ہے، امید ہے انہیں دل کا دورہ نہ پڑے۔ ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا […]

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد ہزاروں روپے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دو روز بعد دوبارہ اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 44ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 400ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمت بھی 4ہزار 400روپے کے اضافے سے 4لاکھ 83ہزار […]

آبنائے ہرمز اہم ترین گزرگاہ ہے اسے فوری کھولنے کے مطالبے سے متفق ہیں، پاکستان

پاکستان کی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سب کے لیے سامان کی ترسیل کی اہم گزرگاہ ہے، ہم فوری طور پر آبنائے ہرمز کے فوری کھولنے کے مطالبے سے متفق ہیں۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ ایران امریکا مذاکرات پاکستان کی جانب سے جنگ بندی […]

اسرائیل نے غزہ جانے والے 20 امدادی کشتیوں کے قافلے کو روک لیا، 175 رضاکار گرفتار

اسرائیل کی بحریہ نے غزہ امداد لے جانے والی 20 کشتیوں کو بین الاقوامی پانیوں میں یونان کے قریب روک کر اس میں سوار 175 رضاکاروں کو حراست میں لے لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امدادی قافلے کے منتظمین نے بتایا کہ ان کا مقصد غزہ تک خوراک، ادویات اور دیگر ضروری امداد پہنچانا اور […]

ایران پر مختصر اور طاقتور حملوں کا منصوبہ تیار، ٹرمپ کو آج بریفنگ دی جائے گی

امریکی خبر رساں ادارے ایگزیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ سینٹکام نے ایران پر مختصر اور طاقت ور حملوں کا نیا منصوبہ تیار کیا ہے جس کے متعلق آج صدر ٹرمپ کو بریفنگ دی جائے گی۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ براڈ کوپر کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو منصوبے کے متعلق بتایا […]

ملک بھر میں گیس بحران بڑھنے لگا، گھریلو کنکشن پر پھر پابندی

ملک بھر میں گیس بحران بڑھنے لگا، جبکہ آر ایل این جی سپلائی متاثر ہونے سے نئے گھریلو گیس کنکشنز روک دئیے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے سے دی گئی درخواستوں پر عملدرآمد ملتوی کردیا گیا، جبکہ ارجنٹ واوچر اور ڈیمانڈ نوٹس جمع کروانے والوں کے کنکشن کا عمل بھی روک دیا گیا […]

آبی راستوں پر دشمن کی رکاوٹوں کا خاتمہ کیا جائےگا: مجتبیٰ خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ آبی راستوں پر دشمن کی رکاوٹوں کا خاتمہ کیا جائے گا۔ اپنے بیان میں ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا جنگ کے بعد خلیج اور آبنائے ہرمز میں نئے مرحلے کی تشکیل ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 28 فروری کو جنگ […]

زرمبادلہ کے ذخائر میں 63 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

سٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد وشمار جاری کردیے ہیں جس کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ذخائر میں 63 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق 24 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 63 کروڑ ڈالر بڑھے اور 24 اپریل […]

جرمن چانسلر کا ایران سے فوری طور پر مذاکرات کی میز پر آنے کا مطالبہ

جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر مذاکرات کی میز پر آئے اور خطے میں اپنی جارحانہ پالیسیوں کو ختم کرے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی ممکنہ ناکہ بندی عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے اور اس سے وسیع […]

عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو دن کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہوگیا۔   جیولرز کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4400 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 83 ہزار 962 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3772 روپے بڑھ کر 414919 روپے ہوگئی۔   انٹرنیشنل مارکیٹ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More