Trending
- این ڈی ایم اے کا حالیہ موسم گرما گزشتہ سال سے زیادہ شدید ہونے کا انتباہ
- فٹبال ورلڈ کپ کے نئے گانے کے ٹیزر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
- دشمن جنگ میں ناکامی کے بعد اب معاشی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے، ایرانی صدر
- مزید 4077 پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، ترجمان وزارت مذہبی امور
- مہلک ہنٹا وائرس سے متاثرہ کروز شپ اسپین کے جزیرے ٹینیریف پہنچ گیا
- Daily Mashriq Quetta10-05-2026
- نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی سافا عہدیداران سے سائیڈلائن ملاقات
- معرکہ حق کی کامیابی کاپہلاسال، افواج پاکستان کی قوم کومبارکباد
- ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہورہےہیں: سی این این
- سپاہی سے لےکرفیلڈ مارشل تک سب کوسلام پیش کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ کا معرکہ حق کی تقریب سے خطاب
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
ایران امریکا مذاکرات ہورہے ہیں، چاہے نئے پلان پر ہوں یا پرانے پر، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ ایران امریکا مذاکرات ہورہےہیں،چاہے نئے پلان پر ہوں یا پرانے،پیچیدہ مسائل کےحل کیلئےمذاکرات پرمبنی سفارتکاری پریقین رکھتے ہیں،فریقین کےہم پراعتماد کے باعث مذاکرات وتجاویزکی تفصیلات پربات نہیں کرتے،مذاکرات پرپاکستان کبھی بھی تفصیلی نکتےمیڈیا میں بیان نہیں کرتا۔ ترجمان دفترخارجہ طاہراندرابی نےہفتہ واربریفنگ میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ […]
رواں سال خریف کی فصل کےلئے 31 فیصد کم پانی ملنے کا خدشہ
انڈس ریورسسٹم اتھارٹی (ارسا) نے رواں سال خریف کی فصل کےلئے سندھ کو 29 اور پنچاب کو 31 فیصد کم پانی ملنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ انڈس ریورسسٹم اتھارٹی کی ٹیکنیکل کمیٹی اجلاس کے جاری منٹس کے مطابق اکتوبر 2025 سے مارچ 2026 کے دوران 20.356 ملین ایکڑفٹ پانی کی آمد ریکارڈ کی گئی۔ […]
غزہ میں اسرائیلی سفاکیت جاری، 24 گھنٹوں کے دوران 2 فلسطینی شہید، 8 زخمی ہوگئے
غزہ میں اسرائیلی سفاکیت جاری ہے،24گھنٹوں کے دوران 2 فلسطینی شہید،8زخمی ہوگئے۔ غزہ وزارت صحت کےمطابق اکتوبر 2025 میں جنگ بندی کے بعد 824 فلسطینی شہید ہوچکے،اکتوبر 2023 سےابتک شہیدفلسطینیوں کی تعداد 72ہزار601ہوچکی،اکتوبر 2023 سےابتک ایک لاکھ 72ہزار419فلسطینی زخمی ہوچکے۔ دوسری جانب حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون کو مار گرانے کا دعویٰ کیا […]
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ساڑھے 3 فیصد اضافہ
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اضافے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ساڑھے 3 فیصد اضافہ ہوگیا۔ تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریپبلکنز کے لیے سیاسی خطرہ قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی کروڈ آئل کی قیمت 105اعشاریہ3 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ برطانوی کروڈ […]
تیل کے نرخ آسمان سے باتیں کر رہے ہیں، جمعہ کو قیمتوں کا دوبارہ تعین کریں گے، وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ ہفتوں میں پیش آنے والے اہم واقعات پر کابینہ کو اعتماد میں لیا جا رہا ہے اور پاکستان نے خطے میں امن کے قیام کے لیے بھرپور سفارتی کوششیں کی ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، […]
پاکستان کے 11 سالہ سعد جہانگیر نے شطرنج کی دنیا میں تاریخ رقم کر دی
پاکستان کے لیے ایک اور بڑا اعزاز سامنے آیا ہے جہاں پاکستان کے کم عمر کھلاڑی سعد جہانگیر نے شطرنج کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے مطابق شطرنج کے 11 سالہ پاکستانی کھلاڑی سعد جہانگیر منج نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے شطرنج کی دنیا میں ارینا انٹرنیشنل ماسٹر کا […]
امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کے خلاف طویل المدتی بحری ناکہ بندی کی ہدایت
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مشیروں کو ایران کے خلاف طویل المدتی بحری ناکہ بندی کی ہدایت کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشیروں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف طویل المدتی بحری ناکہ بندی کی تیاری کریں۔ ان کا کہنا تھا […]
توانائی کی قیمتوں میں 24فیصد اضافے کا امکان
عالمی بینک نے خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث رواں سال توانائی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ متوقع ہے جس کے اثرات معیشت اور مہنگائی دونوں پر پڑسکتے ہیں۔ عالمی بینک کی تازہ کموڈیٹی مارکیٹس آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق رواں سال پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 24 فیصد […]
نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد: صوبوں کو پیشرفت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت
نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا معاملہ؟ وفاقی حکومت نے تمام صوبوں کو ہنگامی بنیادوں پر پیشرفت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کے بعد وفاق اور صوبوں سے کارکردگی رپورٹ طلب کر لی گئی، تمام صوبوں کو رپورٹس 4 مئی تک جمع کرانے کی ڈیڈ لائن دیدی گئی۔ تمام […]
پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب
پاک افغان سرحد پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت پر بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان […]