Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ایک ہفتے میں یوکرینی افواج کو بھاری نقصان، 8 ہزار سے زائد ہلاکتوں کا دعویٰ

روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران خصوصی فوجی آپریشن کے مختلف محاذوں پر یوکرینی افواج کو بھاری جانی و عسکری نقصان اٹھانا پڑا، جس میں تقریباً 8,010 اہلکار ہلاک یا زخمی ہوئے۔ وزارت دفاع کے مطابق مختلف محاذوں پر یوکرینی نقصانات کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا گیا کہ […]

بلوچستان کے سابق چیف سیکریٹریز کی تاحیات مراعات کالعدم قرار

وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان کے سابق چیف سیکریٹریز اور ان کی بیواؤں کو دی جانے والی تاحیات  کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کی منظوری سے جاری مراعات کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے چیف سیکریٹری بلوچستان کی اپیل مسترد کر دی۔ جسٹس عامر فاروق نے 4 صفحات پر […]

پاکستان دنیا میں چمک رہا ہے، مشرقی سرحد کے دوسری طرف تاریکی ہے: عطاء اللّٰہ تارڑ

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت دنیا میں چمک رہا ہے جبکہ مشرقی سرحد کے دوسری طرف تاریکی ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا میں سفارتی اور عسکری سطح پر پاکستان کا ایک مقام ہے، مشرقی سرحد کے اس پار تنہائی، ناکامی اور […]

ہالی ووڈ اداکار ’دی راک‘ کا ٹینٹڈ شیشوں پر چالان

معروف ہالی ووڈ اداکار اور سابق ڈبلیو ڈبلیو ای اسٹار ’’ دی راک‘کو امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ٹریفک قانون کی خلاف ورزی پر چالان کا سامنا کرنا پڑ گیا۔   غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 53 سالہ اداکار کو لاس اینجلس میں ہالی ووڈ واک آف فیم تقریب سے واپسی کے دوران پولیس نے […]

سہیل آفریدی ہماری بات سن رہے ہیں، کچھ لوگ اب ان سے ناراض ہیں اور ان کی بھی چھٹی کرانا چاہتے ہیں: رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ علی امین گنڈاپور نے ہماری بات سننا شروع کی تو انہیں ہٹا دیا گیا تھا، سہیل آفریدی ہماری بات سن رہے ہیں،صحیح بات سنتے ہیں، کچھ لوگ اب سہیل آفریدی سے بھی ناراض ہیں،وہ ان کی چھٹی کرانا چاہتے ہیں، پی ٹی آئی کوئی نیا وزیراعلیٰ […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2 سے 3 فیصد تک کمی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2 سے3 فیصد تک کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔   امریکی کروڈ آئل 2.98 فیصد کم ہوکر101.94 ڈالرفی بیرل ہوگئی،برینٹ کروڈ آئل 2.02 فیصد کم ہوکر108.17 ڈالر پر ٹریڈ کررہا۔   دوسری جانب امریکا نے ایک تازہ دھمکی میں خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس میں گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی گئی، جس میں منصوبے کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔   وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ گوجرانوالہ کے ہرعلاقے کو فیڈربسوں کےذریعےمیٹرو ٹرین سےمنسلک کیا جائے تاکہ شہریوں کو […]

ایران کی امریکا کو حملے روکنے کی ضمانت اور محاصرہ ختم کرنے کے بدلے آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش

ایران کی نئی تجاویز، وال اسٹریٹ جرنل تفصیلات سامنے لے آیا۔   ایران نے نئی تجاویز میں امریکا کو حملےروکنے کی ضمانت اور محاصرہ ختم کرنے کے بدلےآبنائےہرمز کھولنےکی پیشکش کی ہے،ایران نے کہا کہ جوہری پروگرام پربات چیت بعد میں، پہلے پابندیوں میں نرمی چاہتےہیں، امریکا نئی پیشکش پر کھلے ذہن کےساتھ آئےتو اسی […]

ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے تجویزجمعرات کو بھیجی گئیں، ایران نے امریکا سے مذاکرات کیلئے نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کیں۔ الجزیرہ کے مطابق ایرانی سفارتی ذرائع نے پاکستانی ثالثوں کو نئی […]

امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے خاتمے اور ایران پر دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ممکنہ طور پر جنگ بندی کے خاتمے سے متعلق سوال پر جواب دیا کہ مجھے نہیں لگتا کہ اس کی ضرورت ہے لیکن شاید […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More