Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ابھی تک بھارت اپنے زخم سہلا رہا، زندہ قومیں محسنوں کو بھولتی نہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ابھی تک بھارت اپنے زخم سہلا رہا ہے، زندہ قومیں اپنے محسنوں کو بھولتی نہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سال قبل جس طرح بھارت کو شکست ہوئی اُس کا تکبر پاک افواج نے مٹی میں ملا دیا، ایک […]

پی ایس ایل الیون کی رنگانگ اختتامی تقریب ، گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس

پی ایس ایل11 کی رنگا رنگ اختتامی تقریب میں ثقافتی رنگ بکھر گئے، گلوکاروں کی پرفارمنس پر شائقین جھوم اُٹھے۔ قذافی سٹیڈیم میں ہونے والی اختتامی تقریب نے پی ایس ایل 11 کو یادگار بنا دیا، شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد اسٹیڈیم میں موجود رہی۔ سابق کپتان ظہیر عباس اوروسیم اکرم پی ایس ایل ٹرافی […]

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نےآئندہ 3 روز کےدوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کےساتھ شدیدبارش اور ژالہ باری کا امکان ظاہر کیاہے، جبکہ برفانی جھیلیں پھٹنے، لینڈسلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال کاخدشہ بھی ظاہر کردیا۔   بارشیں برسانےوالا طاقتورسسٹم پاکستان میں داخل ہوچکا،آج سے 5 مئی تک طوفانی بارشوں کے […]

سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں، صحافت کا کردار کلیدی ہے، صدر مملکت

صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہا ہےسچائی کے بغیرامن ممکن نہیں،ڈس انفارمیشن جمہوری مکالمے کومسخ کررہی ہے،اس لئے صحافت کا کردار کلیدی ہے،رفتار کےبجائے درستگی کو ترجیح دی جانی چاہیے۔     آزادی صحافت کےعالمی دن پراپنےپیغام میں صدرآصف علی زرداری نےکہا صحافیوں کودنیا بھرمیں ہراسانی اوردباؤکاسامنا ہے،سوشل میڈیا پلیٹ فارمزکاغیرذمہ دارانہ استعمال تشویشناک بھی قرار […]

وزیراعظم شہبازشریف کی صدر ن لیگ نوازشریف سے ملاقات،سیاسی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہبازشریف نے جاتی امرا میں ن لیگ کے صدر نوازشریف سے ملاقات کی ہے۔   وزیراعظم شہبازشریف نےصدرن لیگ نوازشریف سےملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی معاشی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا،وزیراعظم نےبین الاقوامی صورتحال سے بھی نواز شریف کو آگاہ کیا۔   دوران ملاقات صدر ن لیگ نوازشریف نےکہا وفاق اور پنجاب ایسی پالیسیاں […]

امریکا نے نک اسٹیورٹ کو ایران امن مذاکراتی ٹیم میں شامل کر لیا

امریکا نے نک اسٹیورٹ کو ایران امن مذاکراتی ٹیم میں شامل کر لیا۔   امریکی میڈیارپوٹس کےمطابق نک اسٹیورٹ کی ایرانی مذاکراتی ٹیم میں شمولیت جیرڈکشنرکی سفارش پرہوئی،نک صدرٹرمپ کےپہلےدورِحکومت میں محکمہ خارجہ اورمختلف عہدوں پر کام کر چکے ہیں،نک اسٹیورٹ فاؤنڈیشن فارڈیفنس آف ڈیموکریسیز کے لابنگ شعبےمیں بھی رہ چکے ہیں،انھیں ایران سےمتعلق امور […]

سعودی وزارت حج نے کم عمر بچوں سے متعلق نئی پالیسی واپس لے لی

سعودی وزارت حج و عمرہ نے کم عمر بچوں سے متعلق نئی پالیسی واپس لیتے ہوئے سابقہ پالیسی دوبارہ بحال کر دی ہے۔ نئی ہدایات کے مطابق 15 سال سے کم عمر بچوں پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔   سعودی حکام کے مطابق اب 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو […]

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی معمولی کمی

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔   آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کے نرخ میں 200 روپے کمی ہونے سے نئے فی تولہ نرخ 4 لاکھ 83 ہزار 762 روپے ہو گئے ہیں۔   اس کےعلاوہ 10 گرام […]

ترجمان دفترخارجہ نے افغانستان کیلئےبرطانوی نمائندہ خصوصی کے پاک افغان سرحد سے متعلق ریمارکس مسترد کردئیے

ترجمان دفتر خارجہ نےبرطانوی نمائندہ خصوصی کے پاک افغان سرحد سےمتعلق ریمارکس مسترد کرتے ہوئے دہشت گردی اور دراندازی پر پاکستان کا موقف واضح کر دیا۔   ترجمان دفترخارجہ نے افغانستان کیلئےبرطانوی نمائندہ خصوصی کی سوشل میڈیا پوسٹ پرردعمل دیتے ہوئےکہا ہےکہ پاک افغان سرحد سےمتعلق یک طرفہ ریمارکس زمینی حقائق سے لاعلمی ظاہر کرتے […]

سعودی عرب کی 15سال سے کم عمر بچوں کو حج پر لے جانے پر پابندی

سعودی عرب نے حج کیلئے عمر کی نئی حد نافذ کرتے ہوئے 15 سال سے کم عمر بچوں کو ساتھ لے جانے پر پابندی عائد کر دی۔ ترجمان پاکستان ایوی ایشن اتھارٹی (پی اے اے) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نئی سعودی پالیسی کے مطابق اب 3 مئی 2026 سے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More