Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پاکستان اور ترکیہ کی دوستی کے نئے باب کا آغاز، توانائی کے معاہدوں پر دستخط

ترکیہ کے تحقیقی جہاز کی آمد پر کراچی بندرگاہ میں استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی، تقریب میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط ہوئے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، ترک وزیرتوانائی، وفاقی وزیرپیٹرولیم اور گورنر…
Read More...

فیلڈ مارشل کا دورہ بلوچستان، مشکل حالات کے باوجود جوانوں کے دفاع وطن کے غیرمتزلزل عزم کو سراہا

آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دورہ بلوچستان کے دوران مشکل آپریشنل حالات کے باوجود پاک فوج کے جوانوں اور افسران کے مادر وطن کے دفاع کے غیرمتزلزل عزم کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے…
Read More...

راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 309 رنز بنالیے

پاکستان کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 309 رنز بنالیے ہیں اور اسے مجموعی طور پر 82 رنز کی برتری حاصل ہے۔ سری لنکن ٹیم نے تیسرے دن دوسری اننگز 74 رنز تین…
Read More...

متحدہ عرب امارات پر 40 سے زائد دہشتگرد تنظیموں کے سائبر حملے ناکام بنادیے گئے: اماراتی حکام

متحدہ عرب امارات پر 40 سے زائد دہشتگرد تنظیموں کے سائبر حملے ناکام بنادیے گئے۔ اماراتی سائبر سکیورٹی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر محمد الکویتی نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اماراتی سائبر دفاعی نظام نے حملوں کے ذرائع کی نشاندہی کی اور انہیں ناکام…
Read More...

پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی

پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔ پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری نئے نوٹم کے مطابق پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی میں 24 دسمبر 2026 (صبح 04:59) تک…
Read More...

شی جن پنگ، ٹرمپ اور پیوٹن کی تاریخی ملاقات ، چینی صدر کا جوہری ہتھیاروں کو ختم کرنے اور مکمل پابندی…

چینی صدر شی جن پنگ نے دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے پر زور دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان سہ فریقی ملاقات آج چین کے شہر شینزن میں ہوئی جہاں تینوں ممالک کے رہنماؤں نے عالمی…
Read More...

حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ کمیٹیوں کی سطح پر مذاکرات کا عمل مکمل ہو گیا ہے، 24 یا 25 نومبر کو وزیراعظم شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…
Read More...

پاکستان آسیان کےساتھ تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کا خواہاں ہے: اسحاق ڈار

آسیان کے سیکرٹری جنرل کاؤ کم ہورن کے ساتھ ملاقات کے موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں مکالمے کےفروغ کیلئےآسیان کی کوششوں کواہمیت دیتا ہے، امن، استحکام اورمشترکہ ترقی کیلئےاجماعتی کوششیں ضروری ہیں۔
Read More...

ایشیا پیسیفک کی ترقی کیلئے آزاد تجارت اور معاشی انضمام ضروری ہے: چینی صدر

شنجن میں 33 ویں اپیک اقتصادی رہنماؤں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صدر شی جن پنگ نے ایشیا پیسیفک کمیونٹی کی تعمیر اور ایشیا پیسیفک معجزے کا نیا باب رقم کرنا کے عنوان سے اہم کلیدی خطاب کیا اور زور دیا کہ ایشیا پیسیفک خطے کی ترقی اور بحالی کے…
Read More...

شمالی وزیرستان میں فورسز کا کامیاب سرچ آپریشن، بارودی مواد کا بڑا ٹھکانہ تباہ

سکیورٹی ذرائع کے مطابق میرعلی میں کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا بارودی مواد تیار کرنے کا بڑا ٹھکانہ پکڑ لیا، فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے رہائشی مکانات میں دھماکا خیزمواد کی لیب بنا رکھی تھی جو سیکیورٹی فورسز نے پکڑلی۔…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P