Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
سینیٹر مشتاق احمد غزہ کے فلسطینیوں کی امداد کیلئے مصر پہنچ گئے
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد غزہ کے فلسطینیوں کی امداد کیلئے مصر پہنچ گئے۔ سینیٹر مشتاق احمد خان نے قاہرہ میں ہلال احمر مصر کے سربراہ ڈاکٹر رامی سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا کہ پاکستان سے طب کے ہر شعبے کے ڈاکٹرز غزہ آنے کیلئے تیار […]
پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کےلیے گول میز کانفرنس بلائی جائے : محمود خان اچکزئی
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے دوستوں کو کہا تھا چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی دشمنی میں حد سے آگے نہ جائیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمود اچکزئی نے کہا کہ ملک میں […]
غزہ میں خاندان کے خاندان اجڑ گئے، نام نہاد ’آزاد‘ دنیا خاموش ہے؛ پریانکا گاندھی
بھارت کی بانی جماعت کانگریس کی رہنما پریانکا گاندھی نے فلسطین میں اسرائیلی بمباری میں 10 ہزار افراد کے لقمہ اجل بن جانے پر رنج اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے نہ صرف عالمی برادری اور اداروں کی کارکردگی پر سوالات اُٹھائے بلکہ فوری جنگ بندی کا مطالبہ بھی کردیا۔ پریانکا گاندھی نے سوشل میڈیا […]
انتخابات کی تاریخ کا معاملہ غیرضروری طور پر سپریم کورٹ لایا گیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے 90 روز میں عام انتخابات کیس کے تحریری فیصلے میں ریمارکس دیے ہیں کہ عام انتخابات کی تاریخ کا فیصلہ صدر اور الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو کرنا چاہیے تھا، اس معاملے کو غیر ضروری طور پر سپریم کورٹ لایا گیا۔ سپریم کورٹ نے […]
ورلڈکپ: جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست، بھارت کی مسلسل آٹھویں کامیابی
ورلڈکپ کا ایک اور میچ بھارت نے یک طرفہ مقابلے کے بعد جیت لیا، ایونٹ کے 37ویں میچ میں جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست دیدی۔ بھارت نے جنوبی افریقہ کو جیت کےلیے 327 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں ان فارم جنوبی افریقی ٹیم 83 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کولکتہ کے […]
وائٹ ہاؤس پر ’بائیڈن تم چھپ نہیں سکتے‘ کے نعرے
امریکا کا دارالحکومت فلسطینیوں کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا، جہاں ’جنگ بندی نہیں تو ووٹ بھی نہیں‘ اور ’بائیڈن تم چھپ نہیں سکتے‘ کے نعروں کی گونج سنائی دی۔ وائٹ ہاؤس کے باہر فلسطین کے حق میں اب تک کے سب سے بڑے احتجاج میں مظاہرین کی جانب سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا […]
سابق رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
سابق وفاقی وزیر و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فواد چوہدری کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ گزشتہ روز فواد چوہدری کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا تھا، رہنما استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری نے ’ڈان نیوز‘ سے […]
کوئٹہ کے اسپتال میں عملے کے 8 افراد کانگو وائرس کا شکار، ایک ڈاکٹر جاں بحق
کوئٹہ کے سول ہسپتال میں عملے کے 8 افراد کانگو وائرس کا شکار ہوگئے جن میں سے ایک ڈاکٹر جاں بحق ہوگئے۔ کراچی منتقل کئے گئے کانگو وائرس کا شکار ڈاکٹر شکر اللہ اسپتال میں دم توڑ گئے۔ نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران کانگو […]
پی اے ایف ٹریننگ بیس میانوالی میں کلیئرنس آپریشن مکمل، تمام 9 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی: پاک فوج نے پاکستان ائیرفورس ٹریننگ ائیربیس میانوالی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا اور کلیئرنس آپریشن میں تمام 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے میانوالی ٹریننگ ائیربیس پر آج علی الصبح حملے کی کوشش کی جس پر پاک فوج نے […]
نیپال میں زلزلہ، 128 افراد ہلاک، 140 زخمی
مغربی نیپال کے مضافات میں گزشتہ شب آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 128 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے جبکہ متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جمعے کی شب 11 بج کر 47 منٹ پر نیپال کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید […]
