Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں تیزی؛2 صحافیوں سمیت31 فلسطینی شہید

اسرائیل نے غزہ پر جارحیت کے 44 ویں دن دو پناہ گزین کیمپوں پر بمباری کرکے تمام حدیں پار کرلیں جس میں 31 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ الجزیرہ نیوز کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ روز غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں اقوام متحدہ کے اسکولوں الفاخورہ اور تل الزعتر کو بمباری کرکے […]

’’فلسطینیوں پر بمباری بند کرو‘‘ ورلڈکپ فائنل کے دوران تماشائی گراؤنڈ میں آگیا

آئی سی سی ورلڈکپ فائنل میچ کے دوران فلسطین کے حامی نوجوان نے میدان میں جاکر ویرات کوہلی کو گلے لگالیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے 14ویں اوور میں فلسطین کے حامی نوجوان نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کو لگے لگا لیا، جس کی تصویر سوشل میڈیا پر […]

تربت میں بم دھماکے میں تین افراد جاں بحق

بلوچستان میں ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا اور جاں بحق افراد اسی گاڑی میں سوار تھے۔ جاں بحق افراد کا تعلق بالگتر سے بتایا جاتا ہے جن میں دو بھائی بھی […]

لیگی رہنما کی بریت لاڈلا پن نہیں، عدلیہ خود پر لگے ناانصافی کے داغ دھو رہی ہے، مریم اورنگزیب

ن لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بے گناہ رہنماؤں کی بریت لاڈلا پن نہیں بلکہ عدلیہ خود پر لگے نا انصافی کے داغ دھو رہی ہے۔  ماڈل ٹاؤن پارٹی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی […]

نواز شریف کی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات، سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے لاہور میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی جہاں انہوں نے ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال کے ساتھ ساتھ آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے پارٹی کی تیاریوں پر بات چیت کی۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد اور امریکی سفیر کے درمیان یہ ملاقات ایک […]

آصف زرداری کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

سابق صدر آصف زرداری نے برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات  کی، جس میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی  کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے شاہ چارلس کے یوم پیدائش کے حوالے سے اظہار […]

شہزادہ ولیم ایک بار پھر دنیا کے ’پرکشش گنجے‘ مرد قرار

دنیا بھر میں خوبصورتی اور جاذب نظر شخصیت کے لیے کئی مقابلے ہوتے ہیں اور حیران کن طور پر ایسے مقابلوں میں ایسی شخصیات ابتدائی نمبروں پر آتی ہیں، جن میں عام لوگوں کو زیادہ دلچسپی نہیں ہوتی۔ اور ایسا ہی حال برطانیہ میں ہونے والے ایک حالیہ سروے میں ہوا، جس میں ہولی وڈ […]

امریکی سفیر کی یوسف گیلانی سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف سیاست دانوں سے ملاقاتیں

پاکستان میں تعینات امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملتان میں سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں جن میں آزادانہ، منصفانہ انتخابات کی اہمیت، پاکستان تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کی مضبوطی پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ امریکی سفیر ڈونلڈ اے بلوم نے ملتان میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی میزبانی میں منعقدہ ایک […]

مسلم لیگ (ن) سادہ اکثریت کے ساتھ وفاق میں حکومت بنائے گی، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ جائزوں کے مطابق ان کی جماعت پنجاب میں قومی اسمبلی کی 141 نشستوں میں سے تقریباً 120 سے 125 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے سادہ اکثریت کے ساتھ وفاق میں حکومت بنائے گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P