Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
خضدار میں مسلسل چار سالوں سے جاری خشک سالی نے تباہی مچا دی
خضدار(بیورورپورٹ)خضدار میں مسلسل چار سالوں سے جاری خشک سالی نے تباہی مچا دی ہےضلع بھر میں ہزاروں بورنگ خشک ہوچکے ہیں جبکہ کئی علاقے مکمل طور پر زیر زمین پانی سے محروم ہو گئے ہیں باغبانہ سمیت نواحی علاقوں زہری،کرخ زیدی اور نال وڈھ میں پانی…
محمود اچکزئی نے اپوزیشن کو حکومت سے مذاکرات کیلئے ہدایات جاری کر دیں
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن رہنماؤں کو مذاکرات کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں، ذرائع کے مطابق محمود اچکزئی نے اپوزیشن رہنماؤں کو پیغام بھجوا دیا۔
ذرائع کے مطابق محمود اچکزئی نے کہا کہ اگر حکومت مذاکرات کیلئے رابطہ کرے تو…
روسی افواج کے یوکرینی ریڈارز، ڈیٹا سینٹرز اور فوجی تنصیبات پر حملے
روسی افواج نے یوکرین کے پولتاوا اور اوڈیسا ریجنز میں ریڈار نظام، مختلف شہروں میں چار ڈیٹا سینٹرز، فوجی رسد کے مراکز، بندرگاہی تنصیبات اور بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔
روسی وزارتِ دفاع کے مطابق حملوں میں گیران ڈرونز استعمال کیے گئے،…
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، حرمین شریفین کے دفاع کیلئے مسلم امہ کا مضبوط اتحاد
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب نے حرمین شریفین کے دفاع کیلئے باضابطہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ کرکے اہم پیش رفت کی ہے۔
حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ معرکۂ حق کی کامیابی سے بھی بڑا سنگِ میل قرار دیا گیا ہے، مسلمانوں کی…
پنجاب بھر میں آج سے 15 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری
محکمہ داخلہ پنجاب کےنوٹیفکیشن کےمطابق عوامی مقامات، شاہراہوں اور کھلی جگہوں پر 5 یا اس سے زائد افراد کے اجتماع، جلوس، ریلی، جلسے اور دھرنے پر پابندی عائد ہوگی۔
دُکی سے اغوا 12 مزدوروں میں سے ایک پنجابی محنت کش کو قتل کر دیا گیا
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق دُکی میں پولیس حکام نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہلاک ہونے والے مزدور شاہد کا تعلق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان سے تھا۔
معاشی استحکام بنیادی ضرورت، برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب
نیشنل ایس ڈی جیز انویسٹمنٹ فیئر سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سرمایہ کاری کے فروغ میں حکومت کا کردار کلیدی ہے، ایسی معاشی نمو درکار ہے جو ذمہ دارانہ اور پائیدار ہو، عالمی معاشی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے معاشی پالیسی…
سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کوہاٹ پہنچ گیا، آج پشاور روانگی
سہیل آفریدی کہتے ہیں بند کمروں کے فیصلے قبول نہیں، صوابی میں لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، ہمارے مطالبات جائز اور آئینی ہیں، پوری دنیا کی دولت دے کر بھی مجھے خریدا نہیں جاسکتا۔
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 5 خوارج ہلاک
سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کر کے 5 خوارج جہنم واصل کر دیئے، جبکہ 2 زخمی ہوئے ہیں۔
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ
مکہ دفاعی اتحاد کی اسٹریٹجک، سیاسی و دفاعی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس 5 اکتوبر کو ریاض میں ہوا، جس میں اہم فیصلے کئے گئے، دفتر خارجہ پاکستان کی جانب سے کمیٹی کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔