Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

سعودی ولی عہد کا تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد بند کرنے کا مطالبہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کردیا۔ برِکس اجلاس سے ورچوئل خطاب میں سعودی ولی عہد نے کہا کہ فلسطینیوں کی غزہ پٹی سے جبری بے دخلی ناقابل قبول ہے، 1667ء کی تعین کردہ حد بندی کی بنیاد پر خودمختار فلسطینی ریاست […]

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹراکورٹ اپیل منظور، جیل ٹرائل کالعدم قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں جاری جیل ٹرائل کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی انٹراکورٹ اپیل کو منظور کرتے ہوئے جیل ٹرائل کا 29 اگست کا نوٹی فکیشن غیرقانونی قرار دے دیا۔ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کے خلاف […]

خاورمانیکا نے جو باتیں کیں اس کے بعد عمران خان کو ریاست مدینہ کا نام نہیں لینا چاہیے، نوازشریف

 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے کہا  ہے کہ جو باتیں انہوں ( خاور مانیکا)  کی ہیں، میرا نہیں خیال کہ اس کے بعد عمران خان کو ریاست مدینہ کا نام لینا چاہیے۔  اسلام آباد ہائیکورٹ  میں پیشی کے موقع پر میاں نواز شریف نے میڈیا سے مختصر گفتگو کی۔ اس […]

ملک کو بحران سے نکالنا ہے تو نئے طرز سیاست کو اپنانا ہوگا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر ملک کو درپیش معاشی اور سماجی سنگین مسائل اور مشکلات سے نکالنا ہے تو ہمیں تقسیم اور نفرت کی سیاست کو چھوڑ کر نئے طرز سیاست کو اپنانا ہوگا، اس کی بدولت ہم پورے ملک کو ساتھ لے کر مہنگائی اور دہشت […]

بلاول کی گفتگو میں وہی فرق ہے جو بزرگ اور بچے کی سوچ میں ہوتا ہے، فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم پیپلز پارٹی کے خلاف بھی کوئی انتہا پسندانہ رویہ اختیار نہیں کریں گے، بلاول کی گفتگو اور بیانات میں وہی فرق نظر آرہا ہے جو بزرگ اور بچے کی سوچ میں ہوتا ہے اور ہماری سیاست بچوں کے حوالے نہیں ہونی […]

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائیرز: پاکستان کو دوسرے میچ بھی تاجکستان کے ہاتھوں شکست

فیفا ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائیرز راؤنڈ کے دوسرے میچ میں تاجکستان نے پاکستان کو 1-6 سے شکست دے دی۔ پاکستان اسپورٹس کمپلیکس کے جناح اسٹیڈیم میں منعقدہ ایونٹ کو دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں شائیقن موجود تھے جنہوں نے دل کھول کر دونوں ٹیموں کو داد دی۔ پاکستان کی جانب سے واحد گول راحس نبی […]

اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کر رہا ہے؛ ایمنسٹی انٹرنیشنل

 انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ایمنسٹی انٹرنیشنل‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حماس کے خلاف جنگ میں اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کر رہا ہے جس کے شواہد کا جائزہ لیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیل کے حملوں اور جانی و مالی نقصان کا […]

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، صارفین پر 40 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا

ملک میں بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے، جس سے صارفین پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی صارفین پر40ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں بجلی کی قیمت 3 روپے 53 پیسے فی […]

بلاول چند روز میں مان جائیں گے کہ اگلی حکومت ن لیگ کی ہے، رانا ثنا اللہ

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کچھ دن پہلے بلاول پیپلزپارٹی کی حکومت کے آنے کا دعویٰ کرتے رہے، اب وہ مخلوط حکومت کی بات کر رہے ہیں لیکن اگلے چند دنوں میں وہ مان جائیں گے کہ آئندہ حکومت مسلم لیگ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P