Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن غیرشفاف قرار، 20 دن میں دوبارہ کرانے کا حکم

 الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کیخلاف دائر انٹراپارٹی کیس کا فیصلہ سنادیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کو غیرشفاف قرار دیتے ہوئے 20 روز میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دے دیا۔ کمیشن نے ہدایت کی کہ الیکشن کرانے کے بعد 7 دن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کی […]

غزہ کی وزارت صحت نے عالمی ادارہ صحت سے رابطے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

غزہ کی وزارت صحت نے اسپتالوں سے زخمیوں اور طبی عملے کے انخلا سے متعلق عالمی ادارہ صحت سے رابطے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طبی عملے کی گرفتاری کی ذمہ داری اسرائیل اور اقوام متحدہ پر عائد ہوتی ہے۔ ترجمان کے مطابق اسرائیلی […]

برطانیہ: جنوری سے گیس اور بجلی مہنگی کرنے کا اعلان

برطانیہ میں جنوری سے گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے سے سرد ترین وقت میں گیس اور بجلی کے بل دینے والوں پر مزید مالی دباؤ پڑے گا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گیس اور بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمت […]

یرغمالیوں کی رہائی، جھڑپوں میں وقفہ جمعہ سے قبل نہیں ہوگا، اسرائیل

اسرائیل کے قومی سلامتی کے مشیر اور امریکا نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی کے تحت یرغمالیوں کی رہائی جمعہ سے قبل نہیں ہوگی۔ اسرائیل اور حماس نے گزشتہ روز غزہ میں کم از کم 4 روز کے لیے جنگ بندی پر اتفاق کیا تھا تاکہ انسانی امداد […]

بلوچ طلبہ گمشدگی کیس؛ وزیراعظم آئندہ سماعت پر عدالت طلب

بلوچ طلبہ جبری گمشدگی سے متعلق کمیشن کی سفارشات پر عملد رآمد کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔ دوران سماعت عدالت نے وزرا کی قائم کردہ کمیٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل کو عدالت طلب کرلیا۔ جسٹس […]

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری کردیا

سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف درج درخواست پر شکایت کنندہ کے دلائل مکمل ہونے کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل کے ممبران کا اجلاس اور اہم بیٹھک آج بھی ہوئی۔ اس بیٹھک میں شکایت کنندہ […]

امریکا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کا منصوبہ ناکام، بھارت کو انتباہ

برطانوی اخبار نے رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حکام نے سکھ علیحدگی پسند رہنما کو امریکا میں قتل کرنے کا منصوبہ ناکام بنایا اور نئی دہلی حکومت کے ملوث ہونے کے خدشات پر بھارت کو خبردار کر دیا تھا۔ امریکی حکام نے سکھ رہنما کو قتل کرنے کا منصوبہ ناکام بنایا اور بھارتی […]

پرانے سیاستدان 18ویں ترمیم ختم کرنا چاہتے ہیں جبکہ ان کا دور ختم ہوچکا، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ  پرانے سیاستدان ا18 ویں ترمیم ختم کرنا چاہتے ہیں جبکہ ان کا دور ختم ہوچکا ہے۔  چترال میں کنونشن سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ مجھے خیبر پختونخوا میں ترقی کیلئے جیالا وزیر اعلی چاہیے، چترال کوبینظیر انکم سپورٹ میں خصوصی کوٹہ دیں […]

ملک سے دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، وزیراعظم

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کے تناظر میں کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے تک جنگ رکھیں گے۔ انہوں نے زرمک میں آئی ڈی ای حملے میں شہید ہونے والے 2 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ وزیراعظم […]

حماس اور اسرائیل میں قیدیوں کے تبادلے، عارضی جنگ بندی کا معاہدہ

حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ہوگیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں معاہدے کی منظوری کے تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے معاہدے کے تحت حماس 50 یرغمالیوں کو رہا کرے گی جس کے بدلے میں اسرائیل 150 […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P