Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پاکستان کا خواب پورا نہ ہوسکا، میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا فتحیاب

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 79 رنز سے شکست دیدی۔ چوتھے روز کینگروز نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز سے اننگز کا آغاز کیا تاہم ایلکس کیری اور مچل اسٹارک 22 رنز کا اضافہ کرسکے اور207 کے مجموعے  پر 7ویں وکٹ گرگئی، کپتان پیٹ کمنز 16 جبکہ […]

ایران میں اسرائیل کیلیے جاسوسی کرنے پر خاتون سمیت 4 افراد کو پھانسی

ایران میں تین مردوں اور ایک خاتون کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے اور موساد کے ساتھ مل کر ملک میں انتشار پھیلانے کے الزام میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وفا حنریج ، ارم عمری، رحمان اور نسیم نمازی کو صوبے مغربی آذر بائیجان میں پھانسی دی گئی۔ ان ملزمان […]

اسرائیل کی پناہ گزین کیمپوں اور اسپتال پر وحشیانہ بمباری؛ 55 فلسطینی شہید

اسرائیل نے غزہ میں نوصیرات اور المغازی مہاجر کیمپوں میں وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں 35 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ کویتی اسپتال پر بمباری میں 20 افراد شہید ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں دو پناہ گزین کیمپوں اور جنوبی غزہ میں ایک کویتی اسپتال کو بھی […]

فرانکوئس بیٹنکورٹ میئرز دنیا کی امیر ترین خاتون بن گئیں

فرانس کی 70 سالہ خاتون فرانکوئس بیٹنکورٹ کے اثاثوں کی مالیت 100 ارب ڈالر ہوگئی جس کے بعد سے وہ دنیا کی امیر ترین خاتون بن گئیں جب کہ دنیا کے امیر ترین افراد میں ان کا نمبر 12 واں ہے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق  L’Oréal کمپنی کی وارث اور وائس چیئرپرسن فرانکوئس بیٹنکورٹ میئرز […]

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت کم، اوپن مارکیٹ میں قدر معمولی بڑھ گئی

 انٹربینک میں مسلسل پانچویں روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر چار پیسے بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پانچویں یعنی جمعے کے روز انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر کی قدر تنزلی سے دوچار رہی، ایک […]

مراد سعید سمیت سابق ایم این اے اور ایم پی ایز کے کاغذات نامزدگی مسترد

تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید سمیت کئی سابق ایم این اے اور ایم پی اے کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔ پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جنہیں آج آر او نے مسترد کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے اہم […]

سازشی عناصر کی سازشیں آج عروج پر ہیں، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سازشی عناصر کی سازشیں آج عروج پر ہیں۔ کراچی میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے رہنما ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کے ساتھ  میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان سے زہر ختم کرنے میں کئی سال لگ […]

گزشتہ سہ ماہی کے مقابلے میں کاروباری اعتماد 42فیصد بڑھ گیا، گیلپ سروے

ملک میں منفی معاشی حالات کے بعد اب کاروباری اداروں کے اعتماد کی بحالی شروع ہوگئی ہے جس سے گزشتہ سہ ماہی کے مقابلے میں کاروباری اعتماد 42فیصد بڑھ گیا ہے۔ گیلپ بزنس کانفیڈینس انڈیکس 2023کی تیسری سہ ماہی کی رپورٹ کے مطابق 2023 کی دوسری سہ ماہی کے مقابلے میں بہت کم کاروباری مالکان […]

انتخابات کیلیے الیکشن کمیشن کو مطلوبہ تعاون فراہم کیا جائیگا، کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 261 ویں کور کمانڈرز کانفرنس میں آئندہ عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کیے جانے کا اعادہ کیا گیا ہے۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس […]

غزہ بدترین فاقہ کشی کی زد میں آرہا ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ امدادی ایجنسی نے ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔   یونائیٹڈ نیشنز ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (انروا) کے مطابق غزہ بدترین فاقہ کشی کی زد میں آ رہا ہے، ہر گزرتے دن کے ساتھ خوراک اور پانی کا حصول مزید مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ انروا کے مطابق […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P