Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
بنگلہ دیشی فوجی وفد کی کراچی میں بحریہ کے کمانڈرز سےملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
بنگلہ دیش کی مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل اسٹاف افسر (پی ایس او) لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن کی قیادت میں وفد نے دورہ کراچی میں پاک بحریہ کے کمانڈر فلیٹ سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق…
تارکین وطن کی ایک اور کشتی کو حادثہ، 44 پاکستانیوں سمیت 50 افراد جاں بحق
یونان کشتی حادثے کے بعد تارکین وطن کی ایک اور کشتی کو افسوسناک حادثہ پیش آگیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق میڈرڈ کشتی حادثے میں 50 تارکین ہلاک ہوئے، جاں بحق ہونے والوں میں 44 پاکستانی بھی شامل ہیں۔
کشتی میں 86 تارکین سوار تھے، کشتی حادثے میں…
مصر؛ نوجوان کی اپنی تینوں محبوباؤں سے ایک ساتھ شادی کی انوکھی تقریب
مصر میں شادی کی ایک ایسی تقریب کے چرچے ہیں جس میں دلہا ایک تھا اور دلہنیں تین تھیں اور بے حد خوش بھی نظر آ رہی تھیں۔
عرب میڈیا کے مطابق اس انوکھی شادی کی تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خود نوجوان دلہا نے شیئر کیا۔ تینوں دلہنیں ایک ہی…
فضل الرحمٰن کی سیاسی حیثیت عمران خان کے مقابلے جتنی نہیں، گنڈاپور
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان تمہاری سیاسی حیثیت عمران خان کے مقابلے جتنی نہیں ہے۔
مذاکراتی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی…
سیف علی خان پر گھر میں گھسنے والے شخص کا چاقو سے حملہ، شدید زخمی
بولی وڈ کے مشہور اداکار سیف علی خان ممبئی میں اپنےگھر میں گھسنے والے شخص کے ہاتھوں چاقو کے حملے میں شدید زخمی ہوگئے، اداکار نے دراندازی کرنے والے شخص کو پکڑنے کی کوشش کی تو ملزم چاقو کے 6 وار کرنے کے بعد فرار ہوگیا، چھوٹے نواب کو ممبئی کے…
حکومت مذاکرات سے بھاگ رہی ہے، قیدیوں کے نام کمیشن کو دیں گے، حامد رضا
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا نے حکومت کے رویے پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات سے بھاگ رہی ہے، اگر اختیار ہے تو کمیشن بنائیں جہاں ہم قیدیوں کی فہرست پیش کردیں گے۔
خیبر پختونخوا ہاؤس…
روس کے یوکرین پر 40 سے زائد میزائل اور 70 سے زائد ڈرونز حملے
روس نے 40 سے زائد میزائل اور 70 سے زائد ڈرونز حملے کیے۔
خبر ایجنسی کے مطابق روس نے حملوں میں یوکرین کے پاور سٹیشنز کو نشانہ بنایا، روسی حملوں کے نتیجے میں کئی علاقوں کی بجلی بند ہو گئی۔
یوکرینی صدر کے مطابق روسی حملوں سے گیس کے…
غزہ میں جنگ بندی خوش آئند، امید ہے مکمل طور پر احترام کیا جائے گا: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی خوش آئند ہے، امید ہے جنگ بندی کا مکمل طور پر احترام کیا جائے گا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میں اور پوری پاکستانی قوم فلسطین…
بگن جانیوالے امدادی قافلے پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک جوان شہید
بگن جانے والے امدادی قافلے پر حملے میں فورسز کا ایک جوان شہید 4 زخمی ہو گئے، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے گئے۔
ذرائع کے مطابق کرم سے بگن جانے والے امدادی قافلے پر دہشت گردوں نے راکٹ سے حملہ کیا اور فائرنگ بھی کی۔…
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق کردی۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھا کہ پشاور میں میری اور علی امین گنڈا پور کی…