Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
سینیٹ اجلاس: پانی کی تقسیم کے معاملے پر حکومت اور اتحادی پیپلزپارٹی آمنے سامنے
پانی کی تقسیم کے معاملے پر حکومت اور اتحادی پیپلزپارٹی آمنے سامنے آ گئے، سینیٹر شیری رحمان نےحکومت پر دریائے سندھ پر کینال بناکر سندھ کے پانی کی کٹوتی کا الزام عائدکردیا، سینیٹر عرفان صدیقی نے واضح کیاکہ اگر پنجاب اپنے حصے کے پانی سے کینال…
غزہ میں جنگ بندی کا آغاز، 3 اسرائیلی یرغمالی ریڈ کراس کے حوالے
غزہ میں جنگ بندی کا آغاز، مزاحمت کاروں کا گلیوں میں گشت، عوام کا والہانہ استقبال، حماس نے 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا
فلسطینی مزاحمت کاروں نے جنگ بندی کے بعد غزہ کے علاقوں دیر البلاح اور خان یونس کی سڑکوں پر گشت کیا۔…
ژوب: پاک افغان سرحد سے در اندازی کی کوشش کرنے والے 5 خارجی دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے ژوب میں پاک افغان سرحد کے قریب کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دراندازی کی کوشش کرنے والے 5 خارجی دہشت گردوں کوہلاک کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ 18اور19 جنوری کی رات…
سبی میں نوجوان دلچسپ شرط لگا کر لاکھ روپے جیت گیا
بلوچستان کے ضلع سبی میں نوجوان دلچسپ شرط لگا کر لاکھ روپے جیت گیا۔
تفصیلات کے مطابق نوجوان نے سبی بازار سے تلی گاوٴں تک 50 کلو چینی کا تھیلا کندھے پر رکھ کر 27 کلو میٹر کا سفر پیدل طے کیا۔
شرط جیتنے والے نوجوان نے 27 کلومیٹر کا پیدل سفر…
اسٹیبلشمنٹ کو بلوچستان سے متعلق پالیسی تبدیل اور عوام کو حقوق دینے ہوں گے، حافظ نعیم الرحمان
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو بلوچستان سے متعلق اپنی پالیسی تبدیل اور عوام کو ان کے حقوق دینے ہوں گے۔
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے جماعت اسلامی صوبہ بلوچستان کے تحت کراچی پریس…
مذاکرات میں ملکی مفاد سامنے رکھا جائے، نوازشریف کی شہباز شریف کو ہدایت
وزیر اعظم شہباز شریف کی صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کے ساتھ اہم ملاقات ہوئی۔
جاتی امرا میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ملکی سیاسی صورتحال اور پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات سمیت اہم امور…
ملتان ٹیسٹ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست دے دی
دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست دے دی۔
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو جیت کیلئے 251 رنز کا ہدف دیا، مہمان ٹیم صرف 123 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی، پاکستانی سپنر ساجد خان نے میچ میں مجموعی…
عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مقدمات کی سماعت سن کر خواتین کانوں کو ہاتھ لگاتی تھیں، کنول شوذب
پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما کنول شوذب نے کہا ہے کہ خواتین جب سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمات کی سماعت سنتے تھے تو کانوں کو ہاتھ لگاتی تھیں، یہ تذلیل صرف بشری بی بی کی نہیں، پورے ملک کی خواتین کی…
کوہلو ، لیویز کیو آر ایف آپریشن ، 200 ایکڑ پوست کی فصل تلف
کوہلو ، لیویز کیو آر ایف آپریشن ، 200 ایکڑ پوست کی فصل تلف
کوہلو : لیویز کیو آر ایف کا یونین کونسل پژہ کے مختلف علاقوں میں آپریشن , رسالدار میجر شیر محمد مری
کوہلو : سینکڑوں ایکڑ اراضی پر کاشت پوست کی فصل کو تلف کردیا گیا ، رسالدار…
ڈی جی لیویز عبدالغفار مگسی کا رات گئے پشین کا اچانک دورہ
کوئٹہ:ڈی جی لیویز عبدالغفار مگسی کا رات گئے پشین کا اچانک دورہ
کوئٹہ:ڈی جی لیویز نے برفباری میں یارو ، سرانان اور ہیکلزئی چیک پوسٹوں کا دورہ کیا
کوئٹہ:ڈی جی لیویز نے بٹے زئی اور ڈب خانزئی لیویز چیک پوسٹوں کا بھی دورہ کیا
کوئٹہ:ڈی…