ڈی جی لیویز عبدالغفار مگسی کا رات گئے پشین کا اچانک دورہ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

ڈی جی لیویز عبدالغفار مگسی کا رات گئے پشین کا اچانک دورہ

کوئٹہ:ڈی جی لیویز عبدالغفار مگسی کا رات گئے پشین کا اچانک دورہ

کوئٹہ:ڈی جی لیویز نے برفباری میں یارو ، سرانان اور ہیکلزئی چیک پوسٹوں کا دورہ کیا

کوئٹہ:ڈی جی لیویز نے بٹے زئی اور ڈب خانزئی لیویز چیک پوسٹوں کا بھی دورہ کیا

کوئٹہ:ڈی جی لیویز عبدالغفار مگسی نے لیویز اہلکاروں سے مسائل دریافت کئے

کوئٹہ:لیویز ایک مثالی فورس ہے جن پر فخر کرتا ہوں ، ڈی جی لیویز

کوئٹہ:ملازمین کے تمام مسائل حل ہوں گے ، ڈی جی عبدالغفار مگسی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.