Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

فلسطینی نسل کشی پر ہمارے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ مضحکہ خیز ہے؛ اسرائیل

 امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات میں اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کا کہنا تھا کہ ہم پر فلسطینیوں کی نسل کشی کا الزام مضحکہ خیز اور سفاکانہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مشرق وسطیٰ کے اپنے اہم دورے پر عرب ممالک سے سیدھے اسرائیل پہنچ گئے جہاں انھوں نے […]

باجوہ نے رجیم چینجنگ کیخلاف احتجاج ختم کرنے پر دو تہائی اکثریت کی پیشکش کی، عمران خان

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ باجوہ نے انہیں رجیم چینجنگ کے خلاف احتجاج ختم کرنے پر دو تہائی اکثریت کی آفر دی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے […]

ریپ کا جرم ثابت ہونے پرنیپالی کرکٹر سندیپ لمیچھانے کو 8 برس قید کی سزا

نیپال کے انٹرنیشنل کرکٹر سندیپ لمیچھانے کو عدالت نے نوجوان لڑکی سے جنسی زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر 8 سال قید کی  سزا سنادی۔ مقامی میڈیا کے مطابق دارالحکومت کھٹمنڈو کی ضلعی عدالت نے قرار دیا  کہ یہ ثابت  ہوچکا تھا کہ سندیپ لمیچھانے  نے اگست 2022 میں  کھٹمنڈو کے ہوٹل  میں 17 سالہ […]

ماضی میں سپریم کورٹ کے چھ اور ہائیکورٹس کے 10 ججز مستعفی ہوئے

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی عہدے سے مستعفی ہونے والے سپریم کورٹ کے پہلے جج نہیں ہیں، قبل ازیں سپریم کورٹ کے 6 اور ہائی کورٹس کے 10 ججز نے مختلف ادوار میں مختلف وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بطور جج سپریم کورٹ مستعفی ہونے […]

آصف زرداری کا سوئی میں گیس پائپ لائن بچھانے کا وعدہ

سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) کے چیئرمین آصف زرداری نے سوئی میں گیس پائپ لائن بچھانے کا وعدہ کرلیا۔ ڈیرہ بگٹی میں پی پی کے انتخابی جلسے سے آصف علی زرداری نے مختصر ٹیلیفونک خطاب کیا اور اس دوران مقامی افراد کو روزگار دینے کا اعلان بھی کیا۔ […]

دہشت گردی کی سہولت کاری کرنے والے کبھی بلوچستان کو ترقی نہیں دے سکتے: جان اچکزئی

نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ دہشت گرد کی بیٹی ہے اور دہشت گردوں کے سہولت کاروں کے لیے بات کر رہی ہے۔ نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان نے کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے جہاں ہر کسی کو احتجاج کا […]

طاقت ور کو قانون کے تابع کرنے کی کوشش پر مجھے سزا دی جارہی ہے، عمران خان

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں چپڑاسی سمیت دو افراد کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا گیا ہے۔ توشہ خانہ کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ توشہ خانہ […]

کرہ ارض کا 2023 گرم ترین سال رہا

سال 2023 ریکارڈ میں کرہ ارض کا اب تک کا گرم ترین سال رہا ہے۔ یورپی یونین کی کلائمٹ مانیٹرنگ سروس (موسمی صورتحال کی نگرانی کرنے والا ادارہ) نے بھی اس کی تصدیق کر دی۔ ای یو کلائمٹ مانیٹرنگ سروس کا کہنا ہے کہ گذشتہ برس کے تمام دن صنعتی دور سے پہلے کے مقابلے […]

یورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس 2027 تک بڑھادیا

یورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس مزید چار سال کیلئے 2027 تک بڑھادیا۔ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے یورپی یونین کی سفیر رائنا کیونکا نے کہا کہ کراچی کے تاجر صرف ٹیکسٹائل کی برآمدات تک محدود رہنے کے بجائے یورپی یونین کو […]

بھارتی صدر نے کرکٹر محمد شامی کو ارجن ایوارڈ سے نواز دیا

بھارتی صدر دروپدی مرمو نے قومی کرکٹ ٹیم کے تیز گیند باز محمد شامی کو ارجن ایوارڈ سے نوازا ہے۔ بھارتی نیوز چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں محمد شامی کی زبردست کارکردگی کے بعد بھارت کے کرکٹ کنٹرول بورڈ نے محمد شامی کے نام کی سفارش کی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P