امریکی صدر ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات خلیجی ملک میں ہونے کا امکان – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

امریکی صدر ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات خلیجی ملک میں ہونے کا امکان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روس کےصدر ولادی میر پیوٹن کی ملاقات ممکنہ طور پر سعودی عرب یا متحدہ عرب امارات میں ہوسکتی ہے۔

غیرملکی میڈیا نے روسی ذرائع کےحوالے سے دعویٰ کیا کہ روسی حکام حال ہی میں دونوں خلیجی ممالک کا دورہ کرچکےہیں،انہیں سعودی عرب اور امارات کے امریکا کے ساتھ قریبی تعلقات کی بنیاد پرکچھ تحفظات ہیں جنہیں دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

صدر ٹرمپ نے حلف برداری کے بعد یوکرین جنگ رکوانے کے لیےروسی ہم منصب سے بات کرنے کا اعلان کیا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.