Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
غزہ میں اسرائیلی جنگ کے 100 دن مکمل
غزہ میں 7 اکتوبر 2023ء سے جاری اسرائیلی جنگ کے 100 دن مکمل ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اب تک اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 23 ہزار700 سے زائد فلسطینی شہید اور 60 ہزار زخمی ہوئے ہیں۔ اسرائیلی حملوں میںغزہ میں 45 سے 56 فیصد عمارتیں تباہ ہوچکیں، اسکول کی 69 فیصد عمارتوں کو […]
دوسرا ٹی20؛ کیویز کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 21 رنز سے شکست دیکر 5 میچز کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔ ہملٹن میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی، کیوی اوپنرز نے […]
دو طرفہ تجارت کیلیے طورخم سرحد آج دوسرے روز بھی بند
طورخم سرحدی گزرگاہ دو طرفہ تجارت کے لیے آج دوسرے روز بھی بند ہے جس کے باعث گزرگاہ کے دونوں جانب سیکڑوں مال بردار گاڑیاں پھنس گئیں۔ کسٹم ذرائع کے مطابق کارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کے لیے سفری دستاویزات کی شرط عائد ہے۔ سیکیورٹی حکام نے گزشتہ روز بغیر سفری دستاویزات کے افغانستان سے داخل […]
پی ٹی آئی ’بلے‘ سے محروم، الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست قرار
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی درخواست منظور کرلی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بلّے کے نشان سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی درخواست پر سماعت مکمل کرنے کے محفوظ […]
شکار کا موسم ہے، اب ہم مل کر شیر کا شکار کریں گے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ شکار کا موسم ہy اور ہم مل کر اب شیر کا شکار کریں گے۔ بہاولپور میں پیپلزپارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شکار کا موسم ہے اور ہمیں شیر کا شکار کروانا ہے، اب ہم مل کر شیر کا شکار کریں گے۔ […]
نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے دیرینہ دوست سے شادی کرلی
نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست سے شادی کرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی 43 سالہ سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی ان کے پارٹنر کلارک گیفورڈ کے ساتھ شادی کی تقریب میں قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ جیسنڈا آرڈرن نے شادی کی تصاویر سوشل میڈیا […]
پاکستان نے بحیرہ عرب میں جہازوں کی تعیناتی یمن پر امریکی حملوں سے جوڑنے کا تاثر مسترد کردیا
پاکستان نے بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کے جہازوں کی تعیناتی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو من گھڑت اور بے بنیاد پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یمن میں حوثیوں کے خلاف امریکی اتحادیوں کے حملوں کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ پاک بحریہ کے جہازوں […]
افغان ڈرائیورز کیلئے ویزا شرط، پاکستان نے طورخم بارڈر بند کردیا
ڈرائیورز کیلئے ویزا شرط کے معاملے پر پاک افغان طورخم بارڈر ایک بار پھر بند کر دیا۔ پاکستانی حکام نے افغان ڈرائیورز پر ویزا پاسپورٹ کی شرط عائد کردی ہے، ویزا پاسپورٹ شرط پر بار بار توسیع اور وقت بھی دیا گیا۔ افغان ڈرائیورز ویزا پاسپورٹ کی شرط سے استثنا چاہتے ہیں، دوسری جانب افغان […]
لگتا ہے پی ٹی آئی نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری، چیف جسٹس
بلے کے نشان سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے انٹرا پارٹی انتخابات کا اصل ریکارڈ طلب کر لیا، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ لگتا ہے پی ٹی آئی نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی […]
مسلح افواج کسی بھی خطرے کا جواب دینے کیلیے نظام جدید بنا رہی ہے، آرمی چیف
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج پاکستان کیخلاف پیدا ہونے والے کسی بھی خطرے کو روکنے اور جواب دینے کیلیے اپنے نظام کو جدید بنارہی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے مشق ’البیزا […]
