Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس؛ ’’بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کمی کے نکات طے کرلیے گئے‘‘

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت معاشی ماہرین کے ساتھ اہم مشاورتی اجلاس میں شرح ترقی میں اضافے، ٹیکس اصلاحات، توانائی کے بحران کا خاتمہ ، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کمی کے نکات طے کرلیے گئے۔  تفصیلات کے مطابق اجلاس میں سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے […]

رواں برس عالمی معیشت کمزور اور تنزلی کا شکار رہے گی؛ ورلڈ اکنامک فورم

ورلڈ اکنامک فورم کے ایک سروے میں پیشن گوئی کی ہے کہ 2024 میں عالمی معیشت سست روی کا شکار رہے گی۔ ورلڈ اکنامک فورم کے سروے کے مطابق تقریباً 56 فیصد چیف اکانومسٹ توقع کرتے ہیں کہ 2024 میں جیو اکنامک فریگمنٹیشن میں تیزی کے ساتھ عالمی معیشت سست روی کا شکار ہوجائے گی۔ […]

سعودی عرب میں پیٹرول پمپ پر دھماکا اور خوفناک آتشزدگی؛ ویڈیو وائرل

سعودی عرب کے علاقے تبوک میں ایک پیٹرول پمپ میں ہونے والے زور دار دھماکے اور آتشزدگی میں 1 شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق تبوک میں ایک پیٹرول پمپ پر دھماکے کے بعد لگنے والی آگ کے شعلے آسمان کو چھونے لگے۔ دھماکے کے بعد افراتفری پھیل گئی اور گاڑیاں […]

سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کرے گی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ’ہم سمجھتے ہیں کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے عوام کے حقوق […]

الیکشن کمیشن کا سینیٹ کی قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے انکار

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ میں جمع کروائی گئیں قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے معذرت کر لی۔ الیکشن کمیشن حکام نے سینیٹ سیکریٹریٹ کو خط میں آگاہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سینیٹ قرارداد کا اجلاس میں جائزہ لیا جس پر غور کرنے کے بعد الیکشن کمیشن کے لیے اس مرحلے پر […]

سائفر کیس ٹرائل لائیو ہونا چاہیے، پتہ چلے وفا دارکون ہے اور بےوفائی کس نے کی، شاہ محمود

 رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ’’درخواست کرتا ہوں کہ سائفر کیس کے ٹرائل کو لائیو دکھایا جائے، سب کو پتہ چلے کہ ملک کا وفادار کون ہے اور بے وفائی کس نے کی۔‘‘  اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ سائفر کا کیس […]

بلوچستان کے عوام دلیر ہیں کسی سے نہیں ڈرتے، بلاول بھٹو

 پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چاروں صوبوں کے عوام اسلام آباد میں بیٹھے حکمران کے کردار سے خوش نہیں۔ بلوچستان کے شہر ڈیرہ مراد جمالی میں پیپلزپارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ایک شخص کو آپ نے تین بار وزیر […]

مالدیپ کا بھارت کو اپنی فوجیں 15 مارچ تک واپس بلانے کا الٹی میٹم

مالدیپ کے صدر محمد معیزو نے بھارتی فوجیوں کو 15 مارچ تک واپس اپنے ملک جانے کا الٹی میٹم دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مالدیپ کے نو منتخب صدر نے یہ انتباہی بیان چین کے دورے میں صدر شی جنپنگ سے ملاقات سے واپسی کے چند روز بعد جاری کیا ہے۔ مالدیپ کے […]

عام انتخابات ملتوی کروانے کی ایک اور قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع

عام انتخابات ملتوی کروانے کی ایک اور قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی۔ یہ قرارداد فاٹا سے آزاد سینیٹر ہلال الرحمٰن نے جمع کرائی، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ شدید سردی اور برفباری خیبر پختونخوا میں شہریوں کو سازگار ماحول میں ووٹ ڈالنے سے روک رہی ہے، امیدواروں کو الیکشن مہم چلانے […]

کوئٹہ میں بھی پیاز کی قیمت کو پر لگ گئے

کوئٹہ میں پیاز کی قیمت 20 روپے کے مزید اضافے کے بعد 240 روپے کلو ہو گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں ٹماٹر کی قیمت میں 10 روپے کی کمی آئی ہے جو اب 140 روپے کلو ہو گئے۔ بلوچستان کے دارالخلافہ میں لہسن اور ادرک کی فی کلو قیمت 800 روپے پر برقرار […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P