Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
’ان‘ کے مخالف کے ساتھ آج جو ہورہا ہے، کل ’ان‘ کے ساتھ بھی یہی ہوگا، بلاول
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے زور دیا ہے کہ آج ’ان‘ کے مخالف کے ساتھ جو ہورہا ہے، کل ’ان‘ کے ساتھ بھی یہی ہوگا۔ بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ کے شہر نوڈیرو میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پہلے دن سے سلیکٹڈ راج کو پوری دنیا کے سامنے بےنقاب کیا، […]
فروری کو صرف شیر دھاڑے گا، گھس بیٹھیوں کو اٹھا کر باہر پھینکنا ہے،مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ 8 فروری کو صرف شیر دھاڑے گا عوام کو گھس بیٹھیوں کو اٹھا کر باہر پھینکنا ہے۔ گجومتہ لاہور میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گجومتہ والوں آپ کا بہت شکریہ کہتی ہوں آپ نے بھرپور استقبال کیا، آپ نے میرا چناؤ کیا جس پر […]
غیر شرعی نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
غیر شرعی نکاح کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ ڈان نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے سینئر سول جج قدرت اللہ نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔ ابتدائی طور پر بانی پی ٹی آئی […]
حکومت نے سپریم کورٹ کے ججوں کے خلاف مہم کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی
وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے ججوں کے خلاف مہم کے محرکات اور ذمہ داروں کے حوالے سے تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کی سائبر کرائم ونگ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کی سربراہی میں 6 رکنی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب […]
مسئلہ فلسطین حل ہوجائے تو سعودی عرب، اسرائیل کو تسلیم کر سکتا ہے، وزیر خارجہ
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر ایک جامع معاہدہ طے پا جائے جس میں فلسطینیوں کے لیے ریاست کا درجہ بھی شامل ہو تو سلطنت اسرائیل کو تسلیم کر سکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے پینل […]
پارٹی رہنما باہمی اختلافات بھلا کر امیدواروں کو سپورٹ کریں، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے پارٹی رہنماؤں کو باہمی اختلافات بھلا کر پارٹی امیدواروں کو سپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارا لیڈر جیل میں ہے، ہمیں اس کے مقصد کو دیکھنا ہے، پی ٹی آئی […]
باہر الزامات لگاتے ، یہاں ریلیف مانگتے ہیں، چیف جسٹس کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ
چیف جسٹس نے ایک کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ باہر جاکر الزام لگاتے ہیں، یہاں ریلیف مانگتے ہیں۔ ملازمت سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ […]
نواز شریف، عبدالمالک بلوچ کا سیاسی تعاون بڑھانے پر اتفاق
مسلم لیگ (ن) اور نیشنل پارٹی کے قائدین نے پاکستان کےلیے مل کر چلنے اور سیاسی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ لاہور میں نیشنل پارٹی کے وفد نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی سربراہی میں ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران ن […]
مسلم لیگ (ن) کے دباؤ پر ہمارے امیدواروں کو تیر کا نشان نہیں دیا جارہا، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے دباؤ پر ہمارے امیدواروں کو تیر کا نشان نہیں دیا جارہا ہے۔ قمبر شہداد کوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جسے عوام کا اعتماد حاصل ہے، اب ہمیں الیکشن […]
نگران حکومت نےچھ ماہ کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی سکیموں کیلیے 35 ارب روپے جاری کر دیے
مالی وساٸل کی کمی کے باوجود نگران حکومت نے پہلے چھ ماہ کے دوران سب سے زیادہ اراکین پارلیمنٹ کی سکیموں کیلیے 35 ارب روپے جاری کر دییے۔ پلاننگ کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعددوشمار کے مطابق ملک میں ترقیاتی سرگرمیاں شدید مندی کا شکار ہیں جس کے سبب وجہ سے مالی سال کی […]
