Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
روس کے زیر قبضہ شہر ڈونیٹسک میں بم دھماکے میں 25 افراد ہلاک
روس کے زیر کنٹرول یوکرینی شہر ڈونیٹسک میں بم دھماکے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بم حملے میں ایک مصروف بازار کو نشانہ بنایا گیا جس میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کلیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی طرف سے شائع کی گئی […]
پاکستان وائٹ واش سے بچ گیا، پانچویں ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست
پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ کے ہاتھوں وائٹ واش کی ہزیمت سے بچ گئی، پانچویں ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے دی۔ پاکستان کے 135 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 17.2 اوورز میں 92 رنز پر ڈھیر ہوئی اور اسے 42 رنز سے شکست ہوئی۔ نیوزی […]
ٹرانسپورٹیشن، سیکیورٹی؛ الیکشن اخراجات کا تخمینہ 49ارب سے تجاوز
انتخابات 2024 میں ٹرانسپورٹیشن، سیکیورٹی کے اخراجات کا تخمینہ 49 ارب سے تجاوز کر گیا ہے۔ انتخابات 2024 میں ٹرانسپورٹیشن، سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات اور دیگر اخراجات کے اضافے سے الیکشن اخراجات کا تخمینہ 49 ارب سے تجاوز کر گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے وفاقی حکومت سے 47 ارب روپے […]
پاکستان میں 2کروڑ 62لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم، رپورٹ
وفاقی وزارت تعلیم کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں 2کروڑ 62 لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم ہیں۔ رپورٹ 2021-2022 کے ڈیٹا پر تیار کی گئی ہے جو کل جاری ہوگی۔ رپورٹ کے مندرجات کے مطابق پنجاب میں ایک کروڑ 17 لاکھ 30 ہزار بچے تعلیم سے محروم ہیں جبکہ سندھ […]
بلاول کا وزارتِ عظمیٰ کیلئے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کو مناظرے کا چیلنج
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار کو مناظرے کا چیلنج کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار ٹی وی پر بیٹھ کر مجھے سے بحث […]
الیکشن سے پہلے ایک جلسہ کرنیکی اجازت ملی تو سب کو لگ پتہ جائیگا، عمران خان
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن مہم چلانے کی اجازت تک نہیں دی جا رہی، میں کہتا ہوں الیکشن سے 3 دن قبل مجھے چھوڑ دیں اور صرف ایک جلسہ کرنے کی اجازت دے دیں سب کو لگ پتہ جائے گا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو […]
ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سروسز ڈاؤن
ملک بھر میں تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز عارضی طور پر متاثر ہوگئے ہیں جس میں یوٹیوب، ایکس، فیس بُک اور انسٹاگرام شامل ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی، اسلام آباد اور لاہور میں 7 بجے سے پہلے ہی انٹرنیٹ صارفین کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی میں شدید مشکلات کا سامنا رہا جبکہ انٹرنیٹ […]
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان
صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ، سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 6 […]
شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی۔ شعیب ملک نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی اور ثنا جاوید کی شادی کی تصاویر پوسٹ کیں۔ قومی کرکٹر نے اپنی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے الحمدللہ بھی لکھا اور ساتھ ہی قرآن پاک کی آیت بھی لکھی۔ مختلف میڈیا رپورٹ […]
معلومات تک رسائی شہری کا حق ہے تب ہی احتساب کا عمل شروع ہوگا، چیف جسٹس
چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ جب شہری کو معلومات حاصل ہوں گی تب ہی احتساب کا عمل شروع ہوگا قانوناً اطلاعات تک رسائی شہری کا حق ہے اور طلب کرنے پر معلومات دینا ادارے کی فراخدلی نہیں اس کا فرض ہے۔ اسلام آباد میں ایک ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے چیف […]
