Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

مسلم لیگ ن نے بلاول بھٹو زرداری کا نوازشریف سے مناظرے کا چیلنج مشروط طور پر قبول کرلیا

مسلم لیگ ن نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے نوازشریف سے مناظرے کے چیلنج کو مشروط طور پر قبول کرلیا ہے۔ صدر ن لیگ نے نواز شریف اور بلاول کے درمیان مناظرہ سندھ میں کرنے کی شرط رکھ دی ہے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کل ایک سیاسی لیڈر نے کہا […]

غزہ کے رہائشیوں نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو مسترد کردیا

غزہ کے فلسطینیوں نے عالمی عدالت کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناکام عدالت قرار دیا۔ الجزیرہ کے مطابق غزہ میں فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ صرف امداد کافی نہیں ہے بلکہ انہیں دیرپا جنگ بندی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے فیصلے سے شدید مایوسی […]

بین الاقوامی برادری عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرائے، سعودی عرب

سعودی عرب نے فلسطینیوں کے خلاف جاری اسرائیلی نسل کشی کو روکنے سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر جوابدہ ٹھہرائے۔ ’ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں انہوں نے اسرائیل […]

عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے نہ رُک سکے

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے حملوں میں مزید 183 فلسطینی شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے بعد اسرائیلی فوج کی جانب سے خان یونس میں الاقصیٰ یونیورسٹی، النصر، الامل اور الخیر اسپتالوں کے قریب شدید […]

بھارت کا بلوچ نوجوانوں کو مذموم مقاصد کیلیے استعمال کرنے کا منصوبہ بے نقاب

بھارت کی جانب سے بلوچ نوجوانوں کو اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔ بھارت نے پاکستان دشمنی میں تمام حدیں پار کرلیں۔ بلوچ نوجوانوں کو ڈالرز کی چمک دکھا کر سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف پروپیگنڈے کے لیے آن لائن نوکریاں دینے کا سلسلہ شروع کردیا۔ بھارتی کمپنی نے […]

مہنگائی میں کمی، نیب کا خاتمہ، ایک کروڑ نوکریاں، ن لیگ کا انتخابی منشور پیش

پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن 2024 کے لیے ’پاکستان کو نواز دو‘ کے عنوان سے اپنا انتخابی منشور پیش کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی صدارت میں پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں تقریب ہوئی جس میں منشور پیش کیا گیا۔ کسان کی خوشحالی منشور کے چیدہ چیدہ نکات میں زراعت کی جدت […]

ملکی معیشت ایسی زمین بوس نہیں ہوئی جیسی گزشتہ 5 سالوں میں ہوئی : مولانا فضل الرحمٰن

جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے امیر مولانا فضل الرحمٰن نے صوبائے سندھ کے علاقے کندھ کوٹ میں جلسے کے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ چوری اور دھاندلی کرکے سابقہ حکومت کو لایا گیا تھا، کبھی ملک کی معیشت ایسی زمین بوس نہیں ہوئی جیسی گزشتہ 5 سالوں میں ہوئی ہے۔ انہوں نے […]

عوام خاندانوں کی حکمرانی سے تنگ آ چکے: سراج الحق

امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام خاندانوں کی حکمرانی سے تنگ آ چکے، تینوں سابقہ حکمراں جماعتیں ملک کی بہتری کے لیے کوئی کام نہیں کر سکیں۔ ایک بیان میں  سراج الحق نے کہا کہ پیپلز پارٹی سندھ میں تباہی کے بعد پورے ملک پر حکمرانی چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا […]

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کی جج سے شدید تلخ کلامی، فائل ہوا میں اچھال دی

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی وکالت کے لیے سرکاری وکلا کو مقرر کردیا گیا، اس پر شاہ محمود نے غصے میں فائل ہوا میں اچھال دی، عمران خان برہم ہوئے کہ جج صاحب یہ کیا مذاق ہے! جن وکلا پر ہمیں اعتماد ہی نہیں اب کیا وہ ہماری نمائندگی کریں گے۔ […]

عالمی عدالت کا اسرائیل کے خلاف نسل کشی کا مقدمہ چلانے کا اعلان

عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی کا کیس نہ سننے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے اس کے خلاف نسل کشی کا مقدمہ چلانے کا اعلان کردیا۔ عدالتی فیصلے میں بتایا گیا کہ اسرائیل نے بڑے پیمانے پر غزہ میں کارروائیاں کی، اس میں بڑے پیمانے ہر شہریوں کی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P