Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ایران نے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کے الزامات مسترد کردیے

ایران نے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے میں ایران کے ملوث کے الزامات کو مسترد کردیے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملے سے ایران کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ ایران نے امریکا […]

توشہ خانہ کیس حتمی مرحلے میں داخل، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا حق دفاع ختم

احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلا کا حق جرح ختم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس کیس حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا جہاں اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے  بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی […]

قوم ن لیگ، پی پی کے جھانسے میں آنے والی نہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم ن لیگ اور پی پی کے جھانسے میں آنے والی نہیں۔ کوٹ مومن میں جلسے سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ پاکستان پر 80 ہزار ارب سے زائد کا قرضہ ہے، ملک میں 2 کروڑ افراد بے گھر ہیں۔ انہوں نے کہا […]

اسٹیٹ بینک کا تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا فیصلہ

قومی مرکزی بینک (ایس بی پی) نے تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ مانیٹری پالیسی کے اجلاس کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر نے صحافیوں کے مارکیٹ میں زیر گردش جعلی کرنسی نوٹ سے متعلق سوال کیا جس پر انہوں نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک نے تمام […]

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

حکومت نے مانیٹری پالیسی جاری کرتے ہوئے شرح سود 22 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا، گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ مہنگائی میں بتدریج کمی آئے گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی جاری کردی۔ گورنر نے کہا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس […]

بلوچوں کو ان کی دھرتی کا حق دلوائیں گے، آصف زرداری

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا حب کو بھی کراچی جیسا ہونا چاہیے۔ بھولے بھٹکے دوستوں کو سمجھائیں جو ہتھیار اٹھاتے ہیں۔ امن امان بہتر کریں تو کراچی کے سرمایہ کار حب آئیں گے۔  سابق صدر نے ان خیالات کا اظہار بلوچستان کے شہر حب میں جلسہ سے خطاب […]

اپنے ساتھ ظلم برداشت کرلوں گا، جو ظلم عوام کیساتھ ہوا وہ برداشت نہیں، نواز شریف

قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے کہا ہے کہ اپنے ساتھ ظلم کو برداشت کرلوں گا اور کررہا ہوں، لیکن جو ظلم عوام کیساتھ ہوا اسے برداشت نہیں کرسکتا۔ سیالکوٹ میں میاں محمد نواز شریف نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو روٹی میں چار روپے کی چھوڑ کر گیا آج پچیس روپے کی […]

ویسٹ انڈیز کی آسٹریلیا کیخلاف 27سال بعد ٹیسٹ میں تاریخی فتح

ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو اس کی سرزمین پر 27 سال بعد ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخی فتح اپنے نام کر لی۔ مہمان ٹیم نے کینگروز کو 1997 کے بعد اسکی سرزمین پر ڈھیر کیا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز 2001 کے بعد آسٹریلیا کے خلاف کوئی ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ آسٹریلیا […]

پاکستانیوں کے قتل کی مذمت، ملزمان کو جلد گرفتار کرلیں گے؛ ایران

ایران نے اپنی سرزمین میں 9 پاکستانی مزدوروں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش کرنے والے امن دشمن عناصر کی بیخ کنی کریں گے۔  ایرانی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان نے سراوان میں فائرنگ کے […]

ایران میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 9 پاکستانی شہری قتل

 نامعلوم مسلح افراد نے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 پاکستانی مزدوروں کو گولیاں مار کر جاں بحق کردیا۔  ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر واقعہ کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے صوبے سراوان میں 9  پاکستانیوں کے ہولناک قتل پر گہرا صدمہ ہے۔ انہوں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P