شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کل وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس طلب کر لیا۔

اجلاس میں ملکی داخلی اور سرحدی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، اجلاس میں پاک بھارت کشیدگی اور اب تک کی صورتحال پر مشاورت ہو گی۔

کابینہ اجلاس میں آئندہ بجٹ کے حوالے سے تیاریوں پر بھی غور ہو گا، اجلاس کل شام 4 بجے پی ایم ہاؤس میں منعقد ہو گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P