Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا

 وفاقی حکومت نے 10 اپریل سے 13 اپریل تک عیدالفطر کی 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 10 اپریل (بدھ) سے 13 اپریل (ہفتے) تک عید کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔ خیال رہے کہ 9 اپریل کو 29 واں رمضان المبارک ہوگا اور چاند نظر آنے کی صورت میں […]

پاکستان ایران کیساتھ تاریخی، برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر رضا امیری نے ملاقات کی، وزیراعظم نے دوبارہ انتخاب پر ایرانی صدر کے مبارکباد کے پیغام اور ٹیلی فون کال پر شکریہ ادا کیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، وزیراعظم نے دوطرفہ تعلقات اور سکیورٹی تعاون […]

رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں بلوچستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوا : رپورٹ

اسلام آباد،کوئٹہ(یو این اے )2024 کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان میں دہشت گرد حملوں اور انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کے 245 واقعات ہوئے جن میں عام شہریوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کے علاوہ کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والوں سمیت 432 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 370 زخمی ہوئے۔(نجی ٹی وی […]

عید اسپیشل ٹرین 7 اپریل کو کوئٹہ سے راولپنڈی کے لئے روانہ ہوگی

کوئٹہ (آن لائن) محکمہ ریلوے نے مسافروں کی سہولت کے لئے عید اسپیشل ٹرین 7 اپریل کو کوئٹہ سے راولپنڈی کے لئے روانہ ہوگی ٹرین کی ایڈوانس بکنگ شروع کردی گئی ڈی ایس ریلوے کوئٹہ ڈویژن یوسف لغاری کا کہنا ہے کہ محکمہ ریلوے کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر ملک بھر کی […]

کوئٹہ ، غیر قانونی منی پیٹرول پمپوں کے خلاف کاروائی

کوئٹہ (آن لائن) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد کے خصوصی ہدایت اور عوامی شکایات کے بنا پر مجسٹریٹ عبدالحمید نے اے ون سٹی اور سپنی روڈ پر غیر قانونی منی پیٹرول پمپوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوے 20 منی پیٹرول پمپ سیل کردیے۔ اور متعدد پیٹرول مالکان کو سخت وارننگ جاری کرتے ہوے کہا […]

بلوچستان کی صوبائی کابینہ کی تشکیل سے متعلق مشاورت کا سلسلہ جاری

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان کی صوبائی کابینہ کی تشکیل سے متعلق مشاورت کا سلسلہ جاری ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی رات گئے اسلام آباد پہنچ گئے ،شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی 4اپریل کے موقع صوبائی کابینہ کی جانب سے حلف اٹھانے کاامکان ہے ۔ذرائع کے مطابق بلوچستان کی صوبائی کابینہ کی تشکیل نہ ہوپائی تاہم […]

بلوچستان اسمبلی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد پیش

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان اسمبلی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور حمایت کی قرارداد پیش کی گئی۔جمعیت علمائے اسلام کے رکن اسمبلی زابد علی ریکی نے قرارداد پیش کی، قرارداد کے متن میں کہا گیا 7 اکتوبر 2023 سے فلسطین کے معصوم عوام پر ظالم فوج فضائی، سمندری اور زمینی حملے کر رہی ہے، اب […]

بلوچستان کے موسم کی پیش گوئی

کوئٹہ ( آئی این پی ) بلوچستان کے موسم کی پیشن گوئی علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے رپورٹ کے مطابق یکم اپریل 2024 پیر کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر خشک رہنے کا امکان ہے۔منگل کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم گرد آلود ہوائیں چل رہی ہیں۔صوبے […]

پاک چین تحقیقاتی ٹیمیں بشام دہشتگردی کا سراغ ڈھونڈیں گی، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف  نے کہا ہے کہ پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کا منبع افغانستان ہے، جب تک افغانستان ٹی ٹی پی کے ٹریننگ کمیپس، پناہ گاہیں اور سہولت کاری نہیں چھوڑے گا تب تک سلسہ چلتا رہے گا۔  میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں خود وفد لیکر افغانستان گیا تھا، افغان حکومت سے درخواست کی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P