Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سینئر صوبائی وزیر پر اختلافات شدت اختیار کرگئے

کوئٹہ(یو این اے )پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی میں سینئر صوبائی وزیر پر اختلافات شدت اختیار کرگئے ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن) کی پارلیمانی کمیٹی نے کہاہے کہ پارکستان پیپلزپارٹی نے بلوچستان کی کابینہ میں سینئر صوبائی وزیر کا عہدہ مانگ لیا تاہم مسلم لیگ(ن) کی پارلیمانی کمیٹی ڈٹ گئی کہ ہم کسی صورت […]

عیدگاہوں کی سیکورٹی کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، ڈی جی پولیس کوئٹہ

کوئٹہ(یو این اے )ڈپٹی جنرل آف پولیس کوئٹہ عبدالحئی عامر بلوچ نے کہا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر عیدگاہوں کی سیکورٹی کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں اور عیدگاہوں مساجد اور کھلے میدان میں عید کے اجتماعات کے موقع پر پولیس کے ایس ایس پی، ایس پیز اور ڈی ایس پیز سمیت […]

کوئٹہ سمیت دیگر اضلاع میں عید پر بجلی کی بلا تعطل فراہمی، کیسکو نے انتظامات مکمل کر لیے

کوئٹہ(یو این اے )کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)نے عیدالفطرکی تعطیلات کے دوران بجلی کی باقاعدگی سے فراہمی کےلئے مختلف انتظامات کئے ہیںاور اس سلسلے میں اس سلسلے میں چیف ایگزیکٹوآفیسرکیسکو کی خصوصی ہدایات پر کیسکونے عیدالفطرکی تعطیلات کے دوران سنٹرل کمپلینٹ سیل زرغون روڈکوئٹہ (ٹیلیفون نمبرز 0819201445 اور 0812829753 )کو سینٹرل مانیٹرنگ اینڈایمرجنسی کنٹرول سینٹر قراردیاہے […]

حکومت بلوچستان نے سمر سیزن 2024 کے دوران دفتری اوقات کار کا اعلان کردیا

کوئٹہ۔ (خ ن) محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت بلوچستان نے سمر سیزن 2024 کے دوران دفتری اوقات کار کا اعلان کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق حکومت بلوچستان کے تمام انتظامی محکموں اور ان کے ماتحت دفاتر کیلیے 15 اپریل 2024 سے 14 اکتوبر 2024 تک گرمیوں کے موسم کے دوران درج ذیل دفاتر کے […]

وزیر اعلیٰ بلوچستان کامعروف چائلڈ ٹک ٹاکر ابوبکر المعروف ”چی بابا” کے تمام تر تعلیمی اخراجات اٹھانے کا اعلان

کوئٹہ(خ ن) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول بلوچستان کے معروف چائلڈ ٹک ٹاکر ابوبکر المعروف ”چی بابا” کے تمام تر تعلیمی اخراجات اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کا ٹیلنٹ کسی بھی طرح دیگر صوبوں سے کم نہیں بلوچستان حکومت اپنے باصلاحیت آرٹسٹ کی […]

بلوچستان: کیچ میں ڈینگی کے پھیلاؤ میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 77 نئے کیسز رپورٹ

بلوچستان کے ضلع کیچ میں ڈینگی کے پھیلاؤ میں اضافہ ہوا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 77 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔  کوئٹہ سے صوبائی محکمہ صحت کے مطابق کیچ میں رواں سال ڈینگی کے 400 سے زائد کیسز رجسٹرڈ ہوچکے ہیں۔ محکمہ صحت کیچ کے مطابق کیچ میں ڈینگی کے زیادہ کیسز […]

ماہ شوال کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں عید الفطر کل ہوگی

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے ماہ شوال 1445 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، جس کے تحت پاکستان میں 10 اپریل کو عید الفطر منائی جائے گی۔ ملک میں شوال المکرم (عید الفطر) کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت اسلام آباد میں […]

سید یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب، حلف اٹھا لیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے سید یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ اور مسلم لیگ ن کے سردار سیدال خان ڈپٹی چیئرمین منتخب ہوگئے، انکے مقابلے میں کسی نے کاغذات نامزدگی جمع ہی نہیں کرائے۔ پریزائیڈنگ افسر اسحاق ڈار نے یوسف رضا گیلانی اورسردار سیدال خان کی کامیابی کا اعلان کر دیا جس کے بعد پی ٹی آئی سینیٹرز نے چیئرمین […]

کوئٹہ میں دھماکا، ایک پولیس اہلکار جاں بحق، 3 اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی

کوئٹہ کے علاقے کچلاک کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق، جبکہ 3 اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق کچلاک کی کلی کتیر کی مسجد میں دھماکا اس وقت ہوا جب ایگل اسکواڈ کے اہلکاروں سمیت دیگر افراد نماز مغرب کی ادا کر رہے تھے۔ دھماکے […]

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، 5 ارب ڈالر کا پیکیج جلد مکمل کرنے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان مکہ المکرمہ میں ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں اسرائیل کے غزہ میں غیرقانونی اقدامات کو روکنے اور غزہ تک امداد کی بلاروک ٹوک فراہمی پر زور دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر ہیں، کل مکہ المکرمہ کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P