Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

بلوچستان کے مسائل سیاسی ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہیے، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان کو ترقی اور خوشحالی دینا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ بلوچستان کو خوشحال اور ترقی یافتہ بنا کر استحکام پاکستان کیلئے اپنا موثر کردار […]

صدر سے سرفراز بگٹی کی ملاقات، صوبے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کے دوران صوبے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں صوبائی وزراء میر صادق عمرانی، علی مدد جتک، میر ظہور بلیدی، سردار عبد الرحمان کھیتران، میر […]

حکومت کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عبوری فیصلے پر تحفظات کا اظہار

حکومت نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے عبوری حکم پرتحفظات کا اظہار کردیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کے دینے کے عبوری حکم اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے پر وزیر قانون نے کہا کہ یہ آئین کی […]

صدر مملکت آصف علی زرداری 3 روزہ دورہ پر کوئٹہ پہنچ گئے

صدر مملکت آصف علی زرداری 3 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ گورنر شیخ جعفر مندوخیل، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی، صوبائی وزراء اور پارٹی رہنماؤں نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔ صدر مملکت امن و امان اور صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاسوں میں شرکت کریں گے، صوبائی کابینہ،ارکان پارلیمنٹ سیاسی و قبائلی عمائدین […]

چینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندی

 چین کے صدر شی جنپنگ رواں برس کے اپنے پہلے کسی بیرون ملک دورے پر فرانس پہنچ گئے جہاں ان کے ہم منصب ایمانوئیل میکرون نے پُرتپاک استقبال کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر 5 سال بعد یورپی ممالک کے دورے پر فرانس پہنچے ہیں۔ جہاں انھوں نے فرانسیسی ہم منصب […]

ایٹمی طاقت رکھنے والے پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں؛ فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ فاروق عبد اللہ نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے متنازع بیان کے جواب میں کہا ہے کہ  پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں۔ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اپنے ایک متنازع بیان میں کہا تھا کہ بھارت کی ترقی کو دیکھتے […]

فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل ہوتا تو 9 مئی کا واقعہ بھی شاید نہ ہوتا،چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ اگر فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جاتا تو شاید 9 مئی کا واقعہ بھی نہ ہوتا۔ فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ میں سمجھ […]

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے پی ٹی آئی قیادت کی ملاقات، قانون کی حکمرانی پر گفتگو

 پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم کی قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف اور مرکزی سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان سے ملاقات ہوئی جس میں آئین و قانونی کی حکمرانی اور ملکی معیشت کے معاملات پر بات کی گئی۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق ملاقات میں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر […]

سعودی عرب کا 50 ارکان پر مشتمل اعلیٰ سطح کا تجارتی وفد پاکستان پہنچ گیا

سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد 30 سے زائد کمپنیوں کے سرمایہ کاروں پر مشتمل ہے۔ وفاقی وزراء مصدق ملک اور جام کمال نے معززمہمانوں کا استقبال کیا، سعودی تجارتی وفد سرمایہ کاری کے شعبے میں باہمی تعاون کیلئے پاکستان پہنچا ہے، اعلیٰ سطح کا سعودی تجارتی وفد 50 ارکان […]

پیپلز پارٹی کی حکومت میں شمولیت پر اہم وفاقی وزارتیں ملنے کا قوی امکان

کلیدی آئینی عہدوں کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت میں شمولیت پر مشاورت شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے ایک مرتبہ پھر پیپلزپارٹی کو وفاقی حکومت میں شمولیت کی پیشکش کی جس پر مشاورت جاری کا عمل جاری ہے، پیپلز پارٹی کی حکومت میں شمولیت پر اہم وفاقی وزارتیں ملنے کا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P