Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
عالمی انڈر 19 والی بال: پاکستان نے امریکا کو 1-3 سے ہرا دیا
عالمی انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے امریکا کو تین۔ایک سے ہرا دیا۔
تاشقند میں جاری ایونٹ میں پاکستان کا پلے آف میں مقابلہ امریکا سے تھا جس میں گرین شرٹس نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے حریف کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹ سے شکست دے…
بیٹے مجھ سے ملنے پاکستان آئیں گے، سیاست یا احتجاج کا حصہ نہیں بنیں گے، عمران خان
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے فون پر بات کروا دی گئی، اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے بچوں سے رابطے کی تصدیق کر دی۔
عمران خان…
سلووینیا نے اسرائیل کو اسلحہ کی برآمد و درآمد پر پابندی لگا دی
سلووینیا نے اسرائیل پر اسلحہ کی برآمدات اور درآمدات پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے، جس کی وجہ یورپی یونین کی جانب سے غزہ پر اسرائیلی حملوں کو روکنے میں ناکامی قرار دی گئی ہے۔
سلووینیا کے وزیر اعظم رابرٹ گولوب کی قیادت میں کابینہ اجلاس کے…
پاکستان اور کرغزستان کا کرپٹو، بلاک چین میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور کرغزستان نے کرپٹو اور بلاک چین ٹیکنالوجیز کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے، اس سلسلے میں وزیر مملکت برائے کرپٹو اور بلاک چین بلال بن ثاقب اور کرغزستان کی ڈائریکٹر نیشنل انویسٹمنٹ ایجنسی فرخت امینوو کے درمیان ایک اعلیٰ…
وفاقی حکومت کا غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کی نئی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
وزارت داخلہ کے مطابق انڈر ٹرائل افغان باشندوں کی واپسی کے لیے فارن ایکٹ کی دفعہ 14-بی لگائی جائے گی، سزا کاٹنے والے یا جن کا مقدمہ چل رہا…
آپریشن مہادیو سے متعلق کوئی بھی بھارتی دعویٰ پاکستان کیلیے اہمیت نہیں رکھتا، دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آپریشن مہادیو سے متعلق کوئی بھی بھارتی دعویٰ پاکستان کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان آپریشن سندور پر ہندوستانی رہنماؤں کے بے بنیاد اور اشتعال انگیز بیانات کو مسترد کرتا…
بھارت کے ساتھ اختلافات راتوں رات ختم کرکے تجارتی معاہدے تک پہنچنا ممکن نہیں، امریکا
امریکا نے کہا ہے کہ امریکا اور بھارت کے درمیان اختلافات راتوں رات ختم کر کے کسی تجارتی معاہدے تک نہیں پہنچا جا سکتا۔
خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ایک سینئر امریکی اہلکار نے جمعرات کی رات صحافیوں کو بتایا کہ امریکا اور بھارت کا راتوں…
عمران خان کے دونوں بیٹے کب پاکستان آئیں گے؟ علیمہ خان نے بتا دیا
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے قاسم خان اور سلیمان خان کے پاکستان آنے کی تصدیق کردی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹس ’ایکس ‘ پر اپنے پیغام میں علیمہ خان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے بیٹوں نے چند روز قبل پاکستانی ہائی کمیشن لندن میں ویزے…
سزاؤں کیخلاف اپیل کریں گے مگر 26ویں ترمیم کے بعد عدالتوں کا سب کو پتا ہے، سلمان اکرم راجا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی کے) رہنما اور سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ دو ملازمین کی شہادتوں پر قوم کے منتحب نمائندوں کو 10، 10سال کی سزائیں دی گئیں، ہم اپیل کریں گے مگر 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد عدالتوں کا سب کو پتا ہے۔…
روس کا کیف پر ڈرون اور میزائل حملہ، 18 افراد ہلاک، 159 زخمی
یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روس نے فضائی حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور بچوں سمیت 159 زخمی ہوگئے۔
یوکرینی حکام کے مطابق روس نے کیف کے علاقے کراماٹورک میں رہائشی اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا جس سے گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا، کئی…