Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
بلوچستان میں دہشتگردی سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پرسوالیہ نشان ہے، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بلوچستان واقعہ سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پرسوالیہ نشان ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحم نے موسیٰ خیل بلوچستان میں 23 شہریوں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جس لرزہ خیز انداز میں شہریوں کو قتل کیا گیا وہ سخت تکلیف […]
پشین: پولیس لائنز کے قریب دھماکا، 2 بچے اور خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمی
بلوچستان کے ضلع پشین میں پولیس لائنز کے قریب دھماکا میں 2 بچے اور خاتون جاں بحق جبکہ 5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پشین میں دھماکا پولیس لائن کے قریب بازار میں ہوا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی جب کہ دھماکے سے قریب کھڑی ایک […]
صدر مملکت کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد، اہم ملاقات
صدر مملکت آصف علی زرداری ملاقات کیلیے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ صدر مملکت آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ آمد ہوئی، اُن کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے۔ مولانا فضل الرحمن نے صدر مملکت کا پُرجوش استقبال کیا۔ بعد ازاں دونوں رہنماؤں نے ملاقات […]
پاکستان کی بھارت سے یکطرف تجارت جاری، ایک ارب 62 کروڑ ڈالر کی اشیا خرید لیں
پاکستان اور بھارت میں دوستی نہ ہونے کے باوجود تجارت جاری، بھارت سے یک طرفہ تجارت ہونے پر ملکی خزانے سے ایک ارب 62 کروڑ ڈالر نکل گئے۔ پاکستان نے بھارت سے 1 ارب 62 کروڑ ڈالرز سے زائد کی اشیا خریدیں جب کہ 5 سال میں پاکستان سے بھارت ایک روپے کی کوئی چیز نہیں […]
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی اور غذائی قلت کے خاتمے کیلیے عالمی برادری اقدامات کرے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطینیوں کی اپنی سرزمین سے جبری بے دخلی اور بچوں کی غذائی قلت سے متعلق اقوام متحدہ کےادارے (او سی ایچ اے) کی تازہ رپورٹ پر عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ اسرائیل […]
آسٹریلیا میں دنیا کے سب سے بڑے سولر منصوبے کا اعلان
آسٹریلیا نے بڑے پیمانے پر ایک سولر اور بیٹری فارم کے منصوبوں کی منظوری دی ہے جو سنگاپور کو توانائی برآمد کرے گا، اس منصوبے کو دنیا کا سب سے بڑا سولر علاقہ کہا جارہا ہے۔ حکام نے آسٹریلیا کے دور دراز شمال میں سن کیبل کے 24 بلین ڈالر کے منصوبے کے لیے ماحولیاتی […]
مودی کا پولینڈ سے بھارت واپسی پر پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے پولینڈ سے بھارت واپسی پر پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا جہاز پولینڈ سے واپس بھارت جاتے ہوئے پاکستان کی فضائی حدود سے گزارا، بھارتی وزیراعظم کے جہاز نے 45 منٹ تک پاکستان کی فضائی […]
حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلیے جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا پارلیمان میں ساتھ چلنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) نے قومی اسمبلی ، سینیٹ میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق کیا ہے۔ چیئرمین بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور انہیں سپریم کورٹ میں مبارک ثانی کیس کے […]
کملا ہیرس امریکا کو عالمی جوہری جنگ کی طرف دھکیل دیں گی؛ ٹرمپ
سابق امریکی صدر اور ریپبلکن پارٹی کے موجودہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے حکمراں جماعت کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کو ایک بار پھر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ کملا ہیرس کی زیر قیادت امریکا کا […]
وزیر اعظم کی بنگلہ دیش میں حالیہ سیلابی صورتحال پر مدد کی پیشکش
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش میں حالیہ سیلابی صورتحال پر بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کو مدد کی پیشکش کردی۔ وزیر اعظم سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ڈھاکہ میں شدید بارشوں سے تباہی پر بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کومدد […]
