Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
فتنۃ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے ، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی امن کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا، ہم کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے۔ اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ 2024 کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ عالمی سطح پر معیشت، افواج، ٹیکنالوجی میں […]
پی ٹی اے کی بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور پر معطل ہونے کی تصدیق
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور پر معطل ہونے کی تصدیق کر دی۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق مجاز اداروں کی ہدایت پر بلوچستان کے کچھ علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسز عارضی طور پر معطل کردی گئی ہیں۔ یہ اقدام ان علاقوں میں امن و امان […]
غزہ اور لبنان پر اسرائیلی حملوں میں مزید 42 افراد شہید
غزہ اور لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 42 افراد شہید ہوگئے۔ لبنان کی وزارت صحت کے مطابق نباتیہ میں شہری دفاع کے مرکز پر اسرائیلی حملے میں چار پیرامیڈکس سمیت چھ افراد شہید ہوئے جبکہ بعلبیک شہر کے قریب ایک اور شہری دفاع کے مرکز پر ہونے والے دوسرے حملے میں 12 امدادی […]
موسمیاتی تبدیلی بڑا چیلنج، مشترکہ کوششوں سے آئندہ نسلوں کو محفوظ بنانا ہوگا، وزیر اطلاعات
وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں موسمیاتی تبدیلی ایک بڑا چیلنج ہے، مشترکہ کوششوں سے آئندہ نسلوں کو محفوظ بنانا ہوگا۔ باکو میں کوپ29 کانفرنس کے سلسلے میں ثقافتی ورثہ اور موسمیاتی تبدیلی پر اعلیٰ سطح وزارتی مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان اپنے محل وقوع کے […]
چینی سفارتخانے نے اپنے باشندوں کے تحفظ کیلئے سیکیورٹی ٹیمز بھیجنے کی تردید کردی
اکستان میں چین کے سفارتخانے نے چینی شہریوں کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی ٹیمز پاکستان بھیجنے کی خبروں کی تردید کردی۔ چینی سفارتخانے کے دو اعلیٰ حکام نے تصدیق کی ہے کہ بیجنگ نے اسلام آباد سے سیکیورٹی ٹیمز بھیجنے کا کوئی مطالبہ نہیں کیا،بیجنگ کے لیے اپنے شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔ چینی […]
رواں ہفتے 24 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان مسلسل جاری ہے، حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے اور سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح میں 4.16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتہ […]
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نے پاکستان سے میزبانی چھیننے کا منصوبہ بنالیا
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں پہلے آنے سے انکار کے بعد اب بھارت نے پاکستان سے ایونٹ کی میزبانی چھیننے کا بھی منصوبہ بنالیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی میں سیکیورٹی کا بہانہ بناکر پاکستان آنے سے انکاری بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کے تاحال کسی نتیجے پر نہ پہنچنے کی صورت […]
اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی، انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی کا رجحان ہے، اس دوران 100 انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح کو بھی عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بازارِ حصص میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مارکیٹ کا آغاز 770 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے […]
بلوچستان: ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہید
بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد ہلاک گئے جبکہ بہادری سے لڑتے ہوئے میجر محمد حسیب اور حوالدار نور احمد شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کو اطلاع ملی تھی کہ دہشت […]
لبنان میں حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 6 اسرائیلی فوجی ہلاک
اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اس کے 6 اہلکار حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ جھڑپ اس وقت ہوئی جب برّی کارروائیوں کو وسعت دینے کے لیے اسرائیلی فوجی اپنی سرحد سے ایک لبنانی دیہات میں داخل ہوگئے اور چاروں اطراف سے حزب اللہ کے نرغے میں […]
