Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

جنوبی افریقہ کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، لاہور ٹیسٹ 93 رنز سے شاہینوں کے نام

میزبان پاکستان نے مہمان ٹیم جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 93 رنز سے شکست دیدی۔ پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 277 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں پروٹیز کی پوری ٹیم 183 رنز ہی بنا سکی اور یوں قومی ٹیم نے میچ جیت کر سیریز میں…

آئی ایم ایف کیساتھ سٹاف لیول معاہدہ طے، پاکستان کو 1.2 ارب ڈالرز ملیں گے

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان قرض پروگرام کے جائزے پر معاہدہ طے پا گیا جس کے تحت پاکستان کو 1.2 ارب ڈالرز ملیں گے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق پاکستان کو ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلیٹی (EFF)…

سعودی عرب نے فیفا ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا

سعودی عرب نے فیفا ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ جدہ کے علینمہ اسٹیڈیم میں سعودی عرب اور عراق کا میچ بغیر کسی گول کےڈرا ہوا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا۔ یوں سعودی عرب ایشین کوالیفائرز کے گروپ بی میں پہلی پوزیشن براجمان…

ناراض بلوچ کی اصطلاح دہشت گردی کو جواز دینے کیلئے متعارف کرائی گئی: سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ غیر متوازن ترقی کا غلط تاثر جان بوجھ کر پیش کیا گیا اور ناراض بلوچ کی اصطلاح دہشت گردی کو جواز فراہم کرنے کے لیے متعارف کرائی گئی۔ کوئٹہ میں 17ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب کرتے…

پاکستان نے یقین دلایا ہے امریکا کے ساتھ اس کے تعلقات سے بیجنگ کے مفادات کو نقصان نہیں پہنچے گا، چین

چین نے کہا ہے کہ پاکستان نے یقین دلایا ہے کہ امریکا کے ساتھ اس کے تعلقات بیجنگ کے مفادات اور چین-پاکستان تعاون کو کبھی نقصان نہیں پہنچائیں گے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے کہا کہ چین کی جانب سے حال ہی میں ریئر ارتھ (نایاب…

فلسطینیوں کی نسل کشی کو دُنیا نے دیکھا، سیز فائر خوش آئند ہے: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ فلسطینیوں کی نسل کشی کو دُنیا نے دیکھا، سیز فائر خوش آئند ہے۔ شہر قائد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں، غزہ میں…

امید ہے رواں ہفتے آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہد طے پا جائے گا: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ امید ہے رواں ہفتے آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہد طے پا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا ہنا تھا کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب…

افغان قیادت معاملات کو افہام و تفہیم کیساتھ حل کرنے کی خواہشمند ہے، مولانا فضل الرحمٰن

امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ماضی میں بھی پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کیا تھا اب بھی کرسکتا ہوں۔ کنونشن سینٹر اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جے یو آئی مولانا فضل…

فلسطینی عوام کی آزادی، وقار اور خوشحالی بنیادی اہمیت کی حامل ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی آزادی، وقار اور خوشحالی پاکستان کیلئے بنیادی اہمیت کی حامل ہے۔ ایکس پر پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ اب میں شرم الشیخ میں غزہ امن سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپسی کے لیے…

کبھی حلف لینے سے منع نہیں کیا، اپنا آئینی فرض ادا کروں گا: فیصل کریم کنڈی

گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ میں نے کبھی بھی حلف لینے سے منع نہیں کیا، میرا جو آئینی فرض ہے، وہ ادا کروں گا۔ پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد اپنے بیان میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ کہا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P