Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاج کر کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی: وفاقی وزرا

وفاقی وزرا احسن اقبال اور عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج کر کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پرتشدد جتھے اسلام آبادپر حملہ آور ہوئے، ہم نے مظاہرین کو […]

آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی؛ بھاری جرمانہ ہوگا

آسٹریلیا میں ایوان نمائندگان کے بعد سینیٹ میں بھی 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا بل منظور کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی پارلیمان میں 102 ارکان نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کے بل کے حق میں ووٹ […]

تیسرے ون ڈے میں زمبابوے کو شکست، پاکستان نے سیریز 1-2 سے جیت لی

سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں بھی پاکستان نے زمبابوے کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 99 رنز سے شکست دے کر پہلے میچ میں ناکامی کے باوجود شاندار کم بیک کرتے ہوئے سیریز 1-2 سے جیت لی۔  بلاوایو میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس […]

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پی ٹی آئی کی کمیٹیوں سے مستعفی

پاکستان سنی اتحاد کونسل (پی آئی سی) کے چئیرمین حامد رضا نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی دو اہم کمیٹیوں کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ پی آئی سی کے سربراہ حامد رضا نے پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی سے استعفی دے دیا ہے۔ ذرائع […]

کرم میں جھڑپیں 6 روز سے جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 111 ہو گئی

ضلع کرم میں جھڑپیں 6 روز سے جاری ہیں، اس دوران جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 111 ہو گئی ہے۔ پولیس کے مطابق لوئر کرم میں جھڑپوں سے اب تک 150 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ بگن پر لشکر کشی کے بعد لڑائی پورے کرم میں جنگ کی آگ کی طرح پھیل گئی […]

آرمی چیف نے اسلام آباد میں لشکر سے نمٹنے کیلئے بھرپور تعاون فراہم کیا، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں تحریک انتشار برپا کی گئی، ایک دن میں اسٹاک مارکیٹ نیچے گئی، آرمی چیف نے لشکر سے نمٹنے کے لیے بھرپور تعاون فراہم کیا۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب […]

تعلیم و صحت ترجیح، بلوچستان کو پڑھے لکھے لوگوں کی ضرورت ہے: سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کو پڑھے لکھے لوگوں کی ضرورت ہے، اس لیے تعلیم و صحت ہماری ترجیح ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر جاوید کی کتاب نہیں پڑھ سکا، ڈاکٹر جاوید نے محنت کی جس پر خوشی محسوس ہوئی، آنے والی […]

کسی کو ریاست کی عملداری چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دینگے : چیف کمشنراسلام آباد

چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کاکہنا ہے کہ کسی کو ریاست کی عملداری چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی اور چیف کمشنر محمد علی رندھاوا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ اسلام آباد کے تمام راستے کھول دیئے ہیں، احتجاج کرنے والوں نے اسلام […]

بشریٰ بی بی اس نیت سے آئی تھیں کہ خون بہانا ہے، یہ گرفتاری کے ڈر سے بھاگ گئے، عطا تارڑ

وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اس نیت سے آئی تھیں کہ خون بہانا ہے،  یہ لوگ گرفتاری کے ڈر سے بھاگ گئے۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ جدید اسلحہ سے لیس، سادہ کپڑوں میں، پولیس والے اور […]

عمران خان کو رہا کرو؛ امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور ٹرمپ کے ایڈوائزز کا مطالبہ

امریکا کے سابق ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس رچرڈ گرینیل اور متعدد رکن پارلیمنٹ نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رچرڈ گرینیل نے بلوم برگ کی ایک رپورٹ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ عمران خان کو رہا کرو۔ عمران خان کی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P