Trending
- دعا لیپا نے سام سنگ پر 15 ملین ڈالرز ہرجانے کا مقدمہ کردیا
- بجلی صارفین سے 3 سالوں میں 19 کھرب ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف
- لبنان؛ حضرت مریمؑ کے مجسمے کی بیحرمتی پر 2 اسرائیلی فوجیوں کو قید کی سزائیں
- مہنگائی میں کمی اور عام آدمی کے ریلیف کیلیے اقدامات کیے جائیں، صدر مملکت کی وزیراعظم سے گفتگو
- حکومت نے 9 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ ہوش اڑا دینے والے اعدادوشمار جاری
- وجے کے غربت سے متعلق دعوے پر دوست نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا
- میں نے پیار کیا میں سلمان سے زیادہ معاوضہ کیوں ملا؟ بھاگیہ شری نے بتادیا
- اتنی احسان فراموشی کبھی سامنے نہیں آئے گی جتنی ضمیر فروشی افغانستان نے کی، خواجہ آصف
- پاکستان کا بنوں پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملے کے معاملے پر افغان طالبان حکومت کیخلاف سخت احتجاج
- حکومت اور اپوزیشن میں رابطے، وزیراعظم کی محمود خان اچکزئی کو مذاکرات کی دعوت
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
لبنان نے اسرائیلی حملے ختم کروانے کیلئے پاکستان سے تعاون مانگ لیا
لبنان نے اسرائیل کے حملوں کو فوری ختم کروانے پر پاکستان سے تعاون مانگ لیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور لبنان کے وزیراعظم نواف سلام کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ وزیراعظم نے لبنان کے خلاف اسرائیل کی جاری جارحیت کی شدید مذمت کی اور لبنان میں ہزاروں قیمتی […]
تحریک انصاف کا عمران خان کو فوری طور پر اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ
بیرسٹر سلمان صفدر کے ٹویٹ پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے شدید ردعمل دیا ہے۔ ٹیلیفونک گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بانی چیئرمین عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بانی چیئرمین کے حقوق جیل مینول اور رولز کے […]
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کا خدشہ، ایران نے متبادل راستے مقرر کردیئے
پاکستان کی درخواست پر جنگ بندی کے بعد ایران نے بارودی سرنگوں کے خدشے پر آبنائے ہرمز میں متبادل راستے مقرر کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز کے کچھ حصوں میں بارودی سرنگوں کا خدشہ ہے، جس پر ایرانی بحری امور نے متبادل بحری راستے مقرر کر دیے، آبنائے ہرمز […]
ایران نے دشمن کو اپنی شرائط پر جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور کیا: ترجمان ایرانی فوج
ایرانی فوج کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ابراہیم ذوالفقاری نے موجودہ صورتحال پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اس وقت بھی عملی طور پر حالتِ جنگ میں ہے اور خطے میں کشیدگی مکمل طور پر ختم نہیں ہوئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ایرانی فوج […]
اسرائیل امن کوششوں کو سبوتاژ کررہا ہے، پاکستان کی لبنان پر حملوں کی شدید مذمت
اسلام آباد: پاکستان نے لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصانات اور بنیادی ڈھانچے کی تباہی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان اقدامات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا کہ یہ کارروائیاں نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف […]
دستاویزات گمشدگی کی رپورٹ کیلئے ایپ تیار، وزیراعلیٰ مریم نواز نے افتتاح کر دیا،شہری گھر بیٹھے رپورٹ درج کرا سکیں گے
لاہور: پنجاب کے شہری شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس اور دیگر ضروری کاغذات کی گمشدگی رپورٹ کا گھر بیٹھے اندراج کر اسکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب پولیس پاکستان ایپ کا افتتاح کر دیا۔ پنجاب پولیس پاکستان ایپ کے ذریعے صوبے بھر کے شہری گھر بیٹھے ایپ کے ذریعے قیمتی دستاویزات کی گمشدگی […]
میک اپ پروڈکس کے ساتھ میک اپ سروسز بھی مہنگی ہوگئیں
ایران امریکا جنگ نے جہاں کئی سیکٹرز کو متاثر کیا وہیں خواتین کے بناؤ سنگھار پر اثر پڑا۔ میک اپ پروڈکٹس کے ساتھ میک اپ سروسز بھی مہنگی ہوگئیں۔ کراچی کے بیوٹی پارلرز نے ریٹ بڑھادیئے۔ بارات ولیمہ کیلئے میک اپ 25ہزار سے بڑھ کر40ہزار ہوگیا۔ پارٹی میک اپ کے دام بھی 5 ہزار […]
اسلام کا مطلب امن ہے، پاکستان امن کا علمبردار ہے، شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کو امن کا علمبردار قرار دے دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر سابق کپتان نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے جنگ بندی پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ اسلام امن کا […]
ایران جنگ بندی کی کسی بھی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دے گا،ایرانی صدر
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران جنگ بندی کی کسی بھی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دے گا۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کی جانب سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے جنوبی ایران میں واقع لاوان آئل ریفائنری پر حملے کی […]
امریکی سفیر کی وزیر داخلہ سے ملاقات، مذاکرات کے انتظامات پر گفتگو
-وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی ہے۔جس میں مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ امریکی سفیر نے جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے پاکستان کے مضبوط اور مثبت سفارتی کردار کو سراہا۔ ملاقات میں اسلام آباد میں ہونے والے اعلیٰ سطح […]