Trending
- دعا لیپا نے سام سنگ پر 15 ملین ڈالرز ہرجانے کا مقدمہ کردیا
- بجلی صارفین سے 3 سالوں میں 19 کھرب ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف
- لبنان؛ حضرت مریمؑ کے مجسمے کی بیحرمتی پر 2 اسرائیلی فوجیوں کو قید کی سزائیں
- مہنگائی میں کمی اور عام آدمی کے ریلیف کیلیے اقدامات کیے جائیں، صدر مملکت کی وزیراعظم سے گفتگو
- حکومت نے 9 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ ہوش اڑا دینے والے اعدادوشمار جاری
- وجے کے غربت سے متعلق دعوے پر دوست نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا
- میں نے پیار کیا میں سلمان سے زیادہ معاوضہ کیوں ملا؟ بھاگیہ شری نے بتادیا
- اتنی احسان فراموشی کبھی سامنے نہیں آئے گی جتنی ضمیر فروشی افغانستان نے کی، خواجہ آصف
- پاکستان کا بنوں پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملے کے معاملے پر افغان طالبان حکومت کیخلاف سخت احتجاج
- حکومت اور اپوزیشن میں رابطے، وزیراعظم کی محمود خان اچکزئی کو مذاکرات کی دعوت
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی
صرافہ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی ہوگئی۔ پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر پانچ لاکھ روپے سے نیچے آگئی۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا ساڑھے 9 ہزار روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 94 ہزار […]
ایم وی این اوز کیلئے نئے لائسنسنگ فریم ورک پر باضابطہ مشاورت شروع
پی ٹی اے نے چھوٹے موبائل فون آپریٹرز ایم وی این او لائسنسنگ فریم ورک کا مسودہ جاری کردیا۔ اسٹیک ہولڈرز سے آراء طلب کرلیں۔ نئی پالیسی کے تحت 15 سالہ لائسنس اور فیس کا تعین کیا جائے گا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے اسٹیک ہولڈرز کو تجاویز پیش کرنے کیلئے 14 […]
اگر ایران کے ساتھ معاہدہ نہ ہوا تو پہلے سے بدترین بمباری ہوگی، امریکی صدر
اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کے ڈپٹی علی یوسف خرشی کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان صیہونی فوج کے مطابق حزب اللہ کے رہنما کو بیروت میں گزشتہ روز نشانہ بنایا، علی یوسف خرشی نعیم قاسم کے ذاتی سیکرٹری بھی تھے۔ دوسری جانب عالمی رہنماوں کا کہنا […]
امن کا موقع ضائع نہیں ہونے دیں گے، سیاسی و عسکری قیادت کا مذاکرات کامیاب
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا ہے جس میں سیاسی و عسکری قیادت نے امریکا اور ایران مذاکرات کامیاب بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس میں اعلیٰ عسکری اور سول قیادت نے اسلام آباد مذاکرات کےحوالے […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے میں امن کیلئے کردار کی تعریف
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ ایرانی سفارتخانہ کے مطابق عباس عراقچی نے خطے میں جنگ کے خاتمے کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا۔ عباس عراقچی نے امن و سلامتی کے فروغ اور جنگ بندی کے لیے پاکستان کے مسلسل اور مؤثر کردار کی تعریف کی۔ […]
پاکستان نے ایران امریکہ جنگ بندی کے قیام میں موثر اور فیصلہ کن کردار ادا کیا ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ (آن لائن ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے امریکہ اور ایران کے مابین سیز فائر کے قیام پر قومی قیادت، وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر خطے میں […]
آپریشن ایپک فیوری میں تاریخی کامیابی، ایران کو جنگ بندی کیلئے گڑ گڑانا پڑا: پیٹ ہیگسیتھ
امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا ہے کہ امریکا نے فیصلہ کُن آپریشن کیا، ایران کو جنگ بندی کے لیے گڑگڑانا پڑا، آپریشن ایپک فیوری ایک کامیاب اور تاریخی آپریشن رہا۔ امریکی وزیر دفاع و جنگ پیٹ ہیگستھ نے پریس کانفرنس میں ایران کے خلاف آپریشن ایپک فیوری کو تاریخی اور کامیاب قرار دیتے ہوئے […]
ایران امریکا جنگ بندی: سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی، سابقہ تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے
ایران امریکا جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا اختتام تاریخی سطح پر ہوا، کے ایس ای 100انڈیکس نے تین نئے ریکارڈز بناڈالے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، ہنڈرڈ انڈیکس 12 ہزار سے زائد پوائنٹس بڑھ کر […]
امریکا ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے بحری جہاز گزرنا شروع
ایران امریکا جنگ بندی کے بعد 2 جہاز آبنائے ہرمز سے گزر گئے۔ میری ٹائم مانیٹر میرین ٹریفک کے مطابق ایران امریکا جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز سے 2 جہاز گزرے، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہاز یونان اور لائبیریا کے ہیں۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ سیز فائر کے اعلان کے بعد […]
صدر ٹرمپ کا تہران کے ساتھ مل کر کام کرنے کا باضابطہ اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تہران کے ساتھ مل کر کام کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران میں پیداواری نظام میں نتیجہ خیز تبدیلی آئی ہے، 15 میں سے متعدد نکات پر پہلے ہی اتفاق ہو چکا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ […]