Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پاکستان اور فرانس کا لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش

پاکستان اور فرانس نے لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔   ترجمان دفترخارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے فرانس کے وزیر خارجہ ژاں نوئل بیروٹ نے ٹیلیفونک رابطہ کیا، فرانسیسی وزیر خارجہ نے جنگ بندی یقینی بنانے میں پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔   اعلامیے […]

قومی ہاکی ٹیم کے دورہ انگلینڈ اور بیلجیئم کے لیے فنڈز جاری

قومی ہاکی ٹیم کے انگلینڈ اور بیلجیئم دورے کیلئے فنڈز جاری کردئیے گئے۔ عالمی سطح پر کم بیک کی امید روشن ہوگئی۔   حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کے دورہ انگلینڈ اور بیلجیئم کیلئے درکار فنڈز جاری کر دیئے ہیں جس پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اظہار تشکر کیا ہے۔   پی ایچ ایف کے […]

امریکی نائب صدر، ایرانی قیادت کو خوش آمدید کہتے ہیں، صدر استحکام پاکستان پارٹی

وفاقی وزیرمواصلات اور صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات کے تناظر میں خیرمقدمی پیغام میں مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے پاکستان کو عالمی امن کا مرکز قرار دے دیا۔   پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ جنگ بندی مذاکرات کے تناظر میں وفاقی وزیر عبدالعلیم […]

امریکا ایران کے بعد یوکرین اور روس کے درمیان بھی عارضی جنگ بندی ہوگئی

امریکا ایران کے بعد یوکرین اور روس کے درمیان بھی عارضی جنگ بندی ہوگئی۔   روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے آرتھوڈوکس ایسٹر کے موقع پر 32 گھنٹے کی جنگ بندی کا اعلان کیا۔ جسے یوکرینی صدر زیلنسکی نے بھی منظور کرلیا۔   گزشتہ سال بھی ایسٹر کے موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان 30 […]

جنوبی لبنان میں ایک بار پھر اسرائیلی فوج نے بمباری کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق صبح سے اب تک لبنان کے علاقے صرفند کے علاقے میں 2 بار اسرائیلی فوج کی جانب سے بمباری ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ امریکا اور ایران جنگ بندی کے بعد لبنان میں بدھ کو ہونے والے اسرائیلی فوج کے حملوں میں 200 سے زائد افراد شہید ہو گئے ہیں۔ لبنان کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ کشیدگی کے شروع ہونے کے بعد سے اب تک بدھ کے روز حملوں میں سب سے زیادہ لوگ شہید ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ لبنان جنگ میں اب تک مجموعی اموات کی تعداد1600سے تجاوز کرگئی ہے،ہزاروں زخمی، لاکھوں بے گھر ہوچکے ہیں، جاں بحق افراد میں102خواتین،130بچے اور طبی عملے کے57 کارکن شامل ہیں۔جنوبی لبنان میں ایک بار پھر اسرائیلی فوج کی بمباری

جنوبی لبنان میں ایک بار پھر اسرائیلی فوج نے بمباری کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق صبح سے اب تک لبنان کے علاقے صرفند کے علاقے میں 2 بار اسرائیلی فوج کی جانب سے بمباری ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ امریکا اور ایران جنگ بندی کے بعد لبنان میں بدھ کو ہونے والے اسرائیلی فوج […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی جے ڈی وینس کو ایران جنگ سے نکلنے کا راستہ ڈھونڈنے کی ہدایت

ڈونلڈ ٹرمپ کی جے ڈی وینس کو ایران جنگ سے نکلنے کا راستہ ڈھونڈنے کی ہدایت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو ایران جنگ سے نکلنے کا راستہ ڈھونڈنے کی ہدایت کردی۔   عالمی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ میں جے ڈی وینس جنگ کے سب سے زیادہ مخالف تھے، […]

بلوچستان حکومت دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں کسی بھی صورت ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گی ‘ میر سرفراز بگٹی

جیکب آباد: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان ایک حساس خطہ ہے جہاں حالات میں اتار چڑھاو¿ آتے رہتے ہیں تاہم صوبائی حکومت دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں کسی بھی صورت ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گی انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ دہشت […]

بلوچستان میں 3762 سرکاری گاڑیوں کا ریکارڈ دستیاب نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے

کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان میں 3762 سرکاری گاڑیوں کا ریکارڈ دستیاب نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔جس پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی جو ریکارڈ میں غائب گاڑیوں کا سراغ لگائے گی۔ محکمہ ایکسائز نے رپورٹ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کو پیش کردی، رپورٹ کے مطابق محکمہ ایکسائز کے […]

وزیر تعلیم کا کوئٹہ کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں دو روز کے اندر درسی کتب کی فراہمی کی ہدایت

کوئٹہ : صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی نے کوئٹہ کے سرکاری اسکولوں میں درسی کتب کی کمی کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری اقدامات کی ہدایت جاری کردی ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں دو روز کے اندر اندر درسی […]

کینیڈا،جاپان اور یورپی ممالک کا اعلامیہ؛ پاکستان کی تعریف؛ لبنان میں بھی جنگ بندی کا مطالبہ

مشرقِ وسطیٰ کی حالیہ کشیدہ صورتحال کے تناظر میں برطانیہ، فرانس، اٹلی، جرمنی، کینیڈا اور جاپان کے حکمرانوں کے دستخط سے ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مشترکہ اعلامیہ میں ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والی دو ہفتوں کی جنگ بندی کا خیرمقدم اور پاکستان کے کردار کی تعریف کی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More