Trending
- مہنگائی میں کمی اور عام آدمی کے ریلیف کیلیے اقدامات کیے جائیں، صدر مملکت کی وزیراعظم سے گفتگو
- حکومت نے 9 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ ہوش اڑا دینے والے اعدادوشمار جاری
- وجے کے غربت سے متعلق دعوے پر دوست نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا
- میں نے پیار کیا میں سلمان سے زیادہ معاوضہ کیوں ملا؟ بھاگیہ شری نے بتادیا
- اتنی احسان فراموشی کبھی سامنے نہیں آئے گی جتنی ضمیر فروشی افغانستان نے کی، خواجہ آصف
- پاکستان کا بنوں پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملے کے معاملے پر افغان طالبان حکومت کیخلاف سخت احتجاج
- حکومت اور اپوزیشن میں رابطے، وزیراعظم کی محمود خان اچکزئی کو مذاکرات کی دعوت
- کیا ہم صرف معرکہ حق کا جشن مناتے رہیں گے اور لوگوں کو مرنے کے لیے چھوڑ دیں گے؟ فضل الرحمان
- گوگل نے صارفین کی پرائیویسی کیلیے نیا فیچر متعارف کرا دیا
- ڈھاکا ٹیسٹ: چوتھے روز کھیل کا اختتام، بنگلادیش کی پوزیشن مستحکم ہوگئی
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
تعمیری گفتگو کے خواہاں، ایران نیک نیتی سے مذاکرات کرتا ہے تو ہم بھی تیار ہیں: جےڈی وینس
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کے لیے پاکستان روانہ ہو گئے۔ امریکی نائب صدر اسلام آباد میں پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے ایران امریکا مذاکرات میں امریکی وفد کی سربراہی کریں گے۔ روانگی سے قبل ایئرپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران […]
بلوچستان: واپس نہ جانے والے افغان مہاجرین کے 100 سے زائد گھر مسمار
بلوچستان کی ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے کاریزات علاقے میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف گرینڈ آپریشن تیز کردیا، 24 گھنٹے کی مہلت ختم ہونے کے بعد انتظامیہ نے کارروائی شروع کردی اور اب تک 100 سے زائد غیر قانونی گھروں کو مسمار کر دیا ہے۔ مزید دریافت کریں تازہ ترین خبریں […]
لبنان میں اسرائیلی حملے جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہیں: ایرانی صدر
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہماری انگلیاں اب بھی ٹریگر پر موجود ہیں، ایران لبنانی عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔ اپنے بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ اسرائیل کی لبنان میں دراندازی جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے، اسرائیلی جارحیت کا تسلسل مذاکرات کو بے معنی بنا […]
پاکستان نے منفرد مقام حاصل کر لیا، دنیا میں امن کا داعی بن کر ابھرا ہے: نواز شریف
قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ آج دنیا میں پاکستان نے منفرد مقام حاصل کرلیا اور امن کا داعی بن کر ابھرا ہے۔ گورنر سندھ سید نہال ہاشمی کی آمد پر سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی عالمی امن کے لیے […]
ایران امریکا مذاکرات: غیر ملکی مندوبین و صحافیوں کو اسلام آباد پہنچنے پر ویزا کی سہولت
حکومت نے ایران امریکا مذاکرات کے لیے آنے والے غیر ملکی مندوبین و صحافیوں کو اسلام آباد پہنچنے پر ویزا دینے کا اعلان کر دیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایکس پر لکھا ہے کہ پاکستان میں امیگریشن حکام انہیں آمد پر ویزا جاری کریں گے، اسلام آباد مذاکرات کے سلسلے میں آنے والے تمام […]
آئین پر مکمل عملدرآمد سے ہی جمہوریت قائم رہ سکتی ہے: صدر اور وزیراعظم
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یوم دستور کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات جاری کئے ہیں۔ یومِ دستور کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ 1973 کا آئین پاکستان کی جمہوری شناخت، وفاقی توازن اور شہری حقوق کی ضمانت ہے، شہید ذوالفقار علی بھٹو اور […]
اسرائیل کو مفت رعایتیں مسترد، حزب اللہ سربراہ کا مزاحمت جاری رکھنے کا عزم
حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے اسرائیل کو دی جانے والی مفت رعایتیں مسترد کر دیں اور مزاحمت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم نے کہا کہ گروپ کی مزاحمت اس وقت تک جاری رہے گی جب تک سانس باقی ہے، اسرائیلی دشمن کو زمینی سطح پر […]
پیٹر سڈل کو ان کی دوست نے بھی ’چاچا‘ کہہ دیا
سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹر سڈل کو ان کی دوست نے بھی چاچا کہہ دیا۔ پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کی ٹیم میں شامل 41سالہ پیٹر سڈل نے پی ایس ایل کے لاہور لیگ کے اختتام پر سوشل میڈیا پراپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔ پوسٹ پر پیٹر سڈل کی دوست نے کمنٹ کرتے ہوئے […]
اسلام آباد مذاکرات میں عالمی وفود کی آمد، پاکستان کا ویزا آن ارائیول کا اعلان
اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے اسلام آباد میں ہونے والے اہم بین الاقوامی مذاکرات کے پیش نظر غیر ملکی مندوبین اور صحافیوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر جاری اپنے بیان میں کہا […]
میلانیا ٹرمپ کی جیفری ایپسٹین سے تعلقات کی تردید
امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے جیفری ایپسٹین سے تعلقات کی تردید کردی۔ واشنگٹن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میلانیا ٹرمپ نے کہا اُن پر الزامات جھوٹ اور کردار کُشی ہیں۔ امریکی خاتون اول نے ایپسٹین اسکینڈل کے متاثرین کےلئے کانگریس سے کھلی سماعت کا مطالبہ بھی کردیا۔ میلانیا ٹرمپ نے کہا […]