Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ممکنہ آفات، خطرات سے نمٹنے کیلئے این ڈی ایم اے اور اقوام متحدہ ایجنسیز کی فرضی مشقیں

ممکنہ آفات اور خطرات سے نمٹنے کے لیے این ڈی ایم اے اور اقوام متحدہ ایجنسیز کی مشترکہ فرضی مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔ این ڈی ایم اے ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں 2 روزہ فرضی مشقیں 3 تا 4 دسمبر تک جاری رہیں، مشقوں کا مقصد قومی سطح پر آفات سے…

افغان حکومت پاکستان کے سیکیورٹی خدشات دور کرے، وزیراعظم اور صدر کرغزستان میں اتفاق

پاکستان اور کرغزستان نے کہا ہے کہ افغان حکومت عالمی برادری سے کیے وعدے پورے اور پاکستان کے سیکیورٹی خدشات دور کرے، دونوں ممالک کے درمیان توانائی، معدنیات، تجارت، تعلیم، قانون و انصاف، ثقافت اور سیاحت پر 15 ایم او یوز سائن ہوئے جب کہ تجارت …

سعودیہ نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ نے 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت میں مزید ایک سال کا اضافہ کردیا ہے۔ سعودی عرب کے 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت آج…

سونے کی قیمت میں آج بھی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17ڈالر کی کمی سے 4ہزار 191ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ…

صائم ایوب ایک بار پھر ٹی20 کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی جس میں قومی کرکٹر صائم ایوب ایک بار پھر ٹی 20 کرکٹ کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے۔ تازہ رینکنگ میں بھارت کے ویرات کوہلی نے ترقی کرتے ہوئے ون ڈے بیٹرز رینکنگ میں اپنی پوزیشن…

تھائی فوج نے میانمار میں آن لائن فراڈ سینٹرز سے 38 پاکستانیوں سمیت سیکڑوں غیرملکی بازیاب کرالیے

تھائی لینڈ کی فوج نے میانمار میں آن لائن فراڈ سینٹرز میں پھنسے 38 پاکستانیوں سمیت سیکڑوں غیر ملکیوں کو بازیاب کرالیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ کی فوج نے گزشتہ ماہ فراڈ سینٹرز سے بھاگ کر تھائی لینڈ پہنچنے والے 600 سے زیادہ غیر…

سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی، چاندی مہنگی ہوگئی

ملک میں سونےکی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی واقع ہوگئی جبکہ چاندی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپےکی کمی سے فی تولہ سونا 4 لاکھ 43 ہزار 162 روپے پر آگیا جبکہ 10گرام سونےکی قیمت…

بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کا جی ایچ کیو کا دورہ، عسکری تعلقات کو فروغ دینے پراتفاق

بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ تعاون…

انڈونیشیا، سری لنکا، تھائی لینڈ اور ملائیشیا میں طوفان اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 1300 ہوگئی

جنوب مشرق ایشیائی ممالک میں سمندری طوفان ، بارش اورسیلاب سے ہلاکتیں بڑھ کر 1300 ہوگئیں۔ پاکستان ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق جنوب مشرق ایشیائی ممالک میں سمندری طوفان ، بارش اورسیلاب سے ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔انڈونیشیا ، سری لنکا…

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی میں خیبرپختونخوا کی سست روی تشویشناک

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی جاری ہے تاہم وفاق کی سنجیدہ حکمتِ عملی کے مقابلے میں خیبرپختونخوا کی سست روی باعث تشویش ہے۔ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی واپسی کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے Illegal Foreigner…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P