سونے کی قیمت میں آج بھی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سونے کی قیمت میں آج بھی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی کمی ہوگئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17ڈالر کی کمی سے 4ہزار 191ڈالر کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار 700روپے کی کمی سے 4لاکھ 41ہزار 462روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح، فی دس گرام سونے کی قیمت 1ہزار 457روپے گھٹ کر 3لاکھ 78ہزار 482روپے کی سطح پر آگئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.