Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کا جی ایچ کیو کا دورہ، عسکری تعلقات کو فروغ دینے پراتفاق

بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ تعاون پر بات چیت کی گئی، فریقین نے موجودہ عسکری تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More