Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

دسمبر 3, 2025

نئی انٹرنیشنل سکواش رینکنگ میں تین پاکستانی کھلاڑی ٹاپ 100 کھلاڑیوں میں شامل

نئی انٹرنیشنل سکواش رینکنگ میں تین پاکستانی کھلاڑی بہتری لاکر ٹاپ 100 کھلاڑیوں میں شامل ہو گئے۔ پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ نئی انٹرنیشنل رینکنگ کے 100 بہترین کھلاڑیوں میں تین پاکستانی نور زمان، محمد اصحاب عرفان اور حمزہ خان بھی شامل ہیں۔ عالمی انڈر 23 چیمپئن نور زمان نے متعدد […]

شہباز شریف نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے تاریخ مقرر کر دی

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینے والی تمام کارباوری شخصیات اور کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پی آئی اے کی بڈنگ 23 دسمبر 2025 کو ہو گی جس کو تمام میڈیا پر براہ راست نشر کیا جائے […]

صائم ایوب ایک بار پھر ٹی20 کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی جس میں قومی کرکٹر صائم ایوب ایک بار پھر ٹی 20 کرکٹ کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے۔ تازہ رینکنگ میں بھارت کے ویرات کوہلی نے ترقی کرتے ہوئے ون ڈے بیٹرز رینکنگ میں اپنی پوزیشن بہتر بنالی ہے، جب کہ پاکستان […]

تھائی فوج نے میانمار میں آن لائن فراڈ سینٹرز سے 38 پاکستانیوں سمیت سیکڑوں غیرملکی بازیاب کرالیے

تھائی لینڈ کی فوج نے میانمار میں آن لائن فراڈ سینٹرز میں پھنسے 38 پاکستانیوں سمیت سیکڑوں غیر ملکیوں کو بازیاب کرالیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ کی فوج نے گزشتہ ماہ فراڈ سینٹرز سے بھاگ کر تھائی لینڈ پہنچنے والے 600 سے زیادہ غیر ملکیوں سے تفتیش کے بعد میانمار میں داخل ہوکر […]

سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی، چاندی مہنگی ہوگئی

ملک میں سونےکی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی واقع ہوگئی جبکہ چاندی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپےکی کمی سے فی تولہ سونا 4 لاکھ 43 ہزار 162 روپے پر آگیا جبکہ 10گرام سونےکی قیمت 858 روپے کی کمی سے 3 لاکھ […]

بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کا جی ایچ کیو کا دورہ، عسکری تعلقات کو فروغ دینے پراتفاق

بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ تعاون پر بات چیت کی گئی، فریقین […]

انڈونیشیا، سری لنکا، تھائی لینڈ اور ملائیشیا میں طوفان اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 1300 ہوگئی

جنوب مشرق ایشیائی ممالک میں سمندری طوفان ، بارش اورسیلاب سے ہلاکتیں بڑھ کر 1300 ہوگئیں۔ پاکستان ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق جنوب مشرق ایشیائی ممالک میں سمندری طوفان ، بارش اورسیلاب سے ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔انڈونیشیا ، سری لنکا ،تھائی لینڈ اور ملائیشیا میں طوفان اورسیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد […]

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی میں خیبرپختونخوا کی سست روی تشویشناک

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی جاری ہے تاہم وفاق کی سنجیدہ حکمتِ عملی کے مقابلے میں خیبرپختونخوا کی سست روی باعث تشویش ہے۔ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی واپسی کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے Illegal Foreigner Repatriation Plan (IFRP) شروع کیا گیا یہ جامع پلان قومی […]

طالبان کی ناقص پالیسیوں نے افغانستان کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا

افغانستان میں طالبان حکمرانی کے تحت انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر افغان اور بین الاقوامی اداروں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سخت مالی پابندیوں، محدود آزادیوں اور معاشی پالیسیوں کی ناکامی نے لاکھوں افغان شہریوں کی زندگیوں کو متاثر کر دیا جبکہ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں معمول بنتی جا […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، تاجروں کے کروڑوں ڈوب گئے

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا اختتام منفی زون میں ہوا، شدید مندی کے باعث تاجروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے۔ 100 انڈیکس 1496 پوائنٹس کمی سے 1 لاکھ 66 ہزار 145 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا، 100 انڈیکس کی یومیہ بلند سطح 1 لاکھ 68 ہزار 160 اور یومیہ کم ترین سطح 1 […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More