Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کے باوجود بھارت کو سفارتی محاذ پر شکست
علاقائی تنازعات اور معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت سفارتی کمزوریوں کےباعث لابنگ فرمز پر انحصار کرنے لگا، پھر بھی کامیابی نہ مل سکی۔
امریکی تحقیقاتی ادارے اوپن سیکرٹس اور دی انڈین ایکسپریس نے بھارت کی جانب سے امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی…
ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ رکوانے، 8 طیارے گرنے کا ذکر کر دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ رکوانے اور اس جنگ میں 8 طیارے گرنے کا ذکر کردیا۔
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ میں نے پاکستان اور بھارت سمیت 8 جنگیں رکوائیں اور پاکستانی وزیراعظم نے بھی…
ایران کے کئی شہروں میں توڑ پھوڑ، مساجد، ہسپتالوں کو نقصان، 217 افراد ہلاک
امریکی جریدے ٹائم میگزین کے مطابق ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری پرتشدد مظاہرے بے قابو ہو گئے، کئی شہروں میں توڑ پھوڑ ہوئی، مساجد اور ہسپتالوں کو نقصان پہنچا، 217 افراد ہلاک ہو گئے۔
ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں گزشتہ رات سے مزید…
بلوچستان دہشتگردی کا شکار، تدارک کیلئے فیلڈ مارشل فوج کو لیڈ کر رہے ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ بلوچستان بدقسمتی سے دہشتگردی کا شکار ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فوج کی قیادت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ میں وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے صوبائی وزراء، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی…
پاکستان کے سعودی قرضے کو جے ایف 17 طیاروں کی ڈیل میں تبدیل کرنے پر مذاکرات
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 2 ارب ڈالر کے سعودی قرضوں کو جے ایف-17 لڑاکا طیاروں کے سودے میں تبدیل کرنے کے لیے بات چیت جاری ہے۔
رائٹرز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دو پاکستانی ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ…
فیلڈ مارشل سے بنگلہ دیش کے ایئرچیف کی ملاقات، دفاعی تعلقات کے فروغ کا عزم
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بنگلہ دیش کے ایئرچیف مارشل حسن محمود خان نے ملاقات کی جہاں دونوں ممالک کےدرمیان دفاعی تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق بنگلہ دیش ایئر فورس کے…
مذاکرات چاہتے ہیں تو خان صاحب سے ملاقات کروادیں: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی خان نے کہا ہے کہ مذاکرات چاہتے ہیں تو خان صاحب سے ملاقات کروا دیں، اگر آپ ملاقات نہیں کراسکتے تو حالات کیسے آگے جائیں گے۔
مذاکرات سے متعلق دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی خان…
بھارت خطے اور عالمی سطح پر دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہا ہے، دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان جے ایف 17 کے معاہدے پر درعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان وسیع دفاعی تعلقات ہے، جے ایف 17 طیاروں کے معاہدے سے متعلق کوئی علم نہیں ہے، اگر ایسا کچھ ہوتا…
امریکی فورسز کا صدر مادورو اور اہلیہ پر تشدد؛ 100 ہلاکتیں؛ تفصیلات سامنے آگئیں
وینزویلا کی حکومت نے بالآخر 3 جنوری کو امریکی فورسز کے حملے اور صدر مادورو کی گرفتاری کے دوران ہونے والے جانی نقصانات کی تفصیلات بتادیں۔
وینزویلا کے وزیر داخلہ نے سرکاری ٹیلی وژن پر بتایا کہ امریکی فورسز کے اہلکاروں کے تشدد سے صدر نکولس…
وینزویلا کے تیل کی فروخت سے حاصل رقم امریکی اکاؤنٹس میں جمع ہوگی: وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس نے وینزویلا کی ناکہ بندی سے بچ نکلنے والے روسی بحری جہاز پر قبضے کے بعد ایک بیان میں کہاکہ جہاز کے عملے کو اب قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے بحر اوقیانوس میں آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے…