Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
سونے کی بڑھتی قیمتیں تھم گئیں، فی تولہ 3700 روپے سستا
ملک بھر میں سونے کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گیا، فی تولہ 3700 روپے سستا ہوگیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3700 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 82 ہزار 462 روپے کا ہوگیا۔
اسی طرح 10 گرام سونا…
ایران میں ہلاکتیں رک گئیں، اب پھانسیاں نہیں ہوں گی: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران میں ہلاکتوں کا سلسلہ رک گیا ہے اور اب گرفتار مظاہرین لو پھانسیاں بھی نہیں ہوں گی۔
اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران میں پھانسیوں کا کوئی منصوبہ نہیں،…
ایران اور اسرائیل کی ایک دوسرے پر حملے میں پہل نہ کرنے کی یقین دہانی
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل نے ایک دوسرے کو حملے میں پہل نہ کرنے کی یقین دہانی کروا دی ہے۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ایران اور اسرائیل نے ایک دوسرے کو خفیہ پیغامات بھیجے ہیں جن میں دونوں ممالک کے درمیان…
احتساب عدالت: ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن، پرویز الہٰی پر فردِ جرم عائد
احتساب عدالت نے کرپشن کیس کی سماعت کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی و دیگر پر فرد جرم عائد کر دی۔
لاہور کی احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے نیب ریفرنس پر سماعت کی، سابق وزیراعلی پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان اپنے وکیل عامر سعید راں کے…
امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کیلئے امیگرنٹ ویزہ پراسیسنگ معطل کر دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 21 جنوری سے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کیلئے امیگرنٹ ویزہ پراسیسنگ عارضی طور پر معطل کر دی ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ان ممالک کے شہری امیگرنٹ ویزہ پروگرام کے تحت ویزہ حاصل کرنے کے لیے…
نورا فتحی اور فٹبالر اشرف حکیمی کے درمیان قربت کی افواہیں گرم
مراکشی نژاد بالی ووڈ ڈانسر و اداکارہ نورا فتحی ان دنوں اپنی عالمی مصروفیات اور سفر کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔
حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک فٹبال میچ سے چند لمحات شیئر کیےجو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئے۔
گزشتہ ویک اینڈ پر نورا…
جوڈیشل کمیشن اجلاس: بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج ایوب ترین فارغ
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج ایوب ترین کو فارغ کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں اکثریت رائے سے بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج نجم الدین مینگل کو مستقل کرنے کی منظوری دی…
جنگ اور مذاکرات کیلئے تیار، غیرملکی عناصر کے بھڑکائے حالات پر قابو پا لیا: ایران
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں، غیر ملکی عناصر کی مداخلت سے بھڑکائے گئے حالات پر قابو پالیا ہے۔
تہران میں غیر ملکی سفارتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جاری احتجاجات ابتدا…
غلط معلومات کے پھیلاؤ پر قابو پانا بڑا چیلنج ہے: عطا تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ غلط معلومات کے پھیلاؤ پر قابو پانا بڑا چیلنج ہے۔
آئی بی اے کراچی کےز یراہتمام مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ اے آئی نے انقلاب برپا کر دیا ہے، ٹیکنالوجی کے شعبے میں اے آئی نے…
ٹرمپ کے ساتھ وہی ہوگا جو فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ ہوا: آیت اللہ خامنہ ای
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہےکہ فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہوا وہی ٹرمپ کے ساتھ ہو گا۔
سوشل میڈیا پر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ غرور میں ڈوبا ایک شخص پوری دنیا کے فیصلے کر رہا ہے، اسے یہ سمجھنا چاہئے کہ…